چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر سکول کرکٹ کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ سکول کرکٹ سے قومی سطح پر نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کا منصوبہ پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز کا اوپننگ میچ بیکن ہاؤس اور ایچیسن کالج کے درمیان ہفتے کو ہوگا دوسرے سیزن کا پہلا میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں دوپہر دو بجے شروع ہوگا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے افتتاحی میچ کے بعد پی سی بی نے میوزیکل کنسرٹ کا اہتمام بھی کیا ہے سنگر راحت فتح علی خان میچ کے بعد میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم کریں گے افتتاحی میچ اور میوزیکل کنسرٹ کے لیے سٹیڈیم میں شائقین کا داخلہ مفت ہوگا آفتاب تابی 16/09/2026 0اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر سکول کرکٹ کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ سکول کرکٹ سے قومی سطح پر نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کا منصوبہ پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز کا اوپننگ میچ بیکن ہاؤس اور ایچیسن کالج کے درمیان ہفتے کو ہوگا دوسرے سیزن کا پہلا میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں دوپہر دو بجے شروع ہوگا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے افتتاحی میچ کے بعد پی سی بی نے میوزیکل کنسرٹ کا اہتمام بھی کیا ہے سنگر راحت فتح علی خان میچ کے بعد میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم کریں گے افتتاحی میچ اور میوزیکل کنسرٹ کے لیے سٹیڈیم میں شائقین کا داخلہ مفت ہوگا ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%da%86%db%8c%d8%a6%d8%b1%d9%85%db%8c%d9%86-%d9%be%db%8c-%d8%b3%db%8c-%d8%a8%db%8c-%d9%85%d8%ad%d8%b3%d9%86-%d9%86%d9%82%d9%88%db%8c-%da%a9%db%8c-%db%81%d8%af%d8%a7%db%8c%d8%aa-%d9%be%d8%b1-%d8%b3/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں