ابوظہبی، 28 مئی 2021ء: کئی رکاوٹوں کے باوجود ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کا حصہ بننے والے دنیا کے معروف غیرملکی کرکٹرز متحدہ عرب امارات کے دارلحکومت میں اکٹھا ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ یہ نامور کھلاڑی لیگ کے بقیہ میچز میں اپنی صلاحیتوں کے بھرپور اظہار کے ذریعے مداحوں کی دل جیتنے کے […]
