صفحۂ اول
انٹرویوز
کرکٹ
سیاسی اکھاڑا
ادبی بیٹھک
پی ایس ایل
تحریرومضامین
مزید خبریں
سپورٹس بورڈ پنجاب
ویڈیوز
خبریں
شائننگ کلب
دیگر
انٹرویوز
کرکٹ
پی ایس ایل
ہاکی
فٹ بال
سپورٹس بورڈ پنجاب
ویڈیوز
خبریں
شائننگ کلب
دیگر
تحریرومضامین
تابی لیکس
Latest news
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایڈن گارڈنز کولکتا میں آپشنل ٹریننگ سیشن جاری کپتان بابر اعظم افتخار احمد ،وسیم جونئیر ،حسن علی ،سلمان علی آغا اور محمد نواز کی شرکت قومی اسکواڈ کے تین ٹریولنگ ریزروز بھی ٹریننگ سیشن میں شریک قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے آرام کو ترجیح دی پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے گزشتہ شام بھرپور ٹریننگ سیشن کیا تھا پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ کل شیڈولڈ ہے
پاکستان انڈر 19 ٹیم کل سے سری لنکا انڈر 19 ٹیم کے خلاف پری سیریز ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کے اوول گراؤنڈ میں ہیڈ کوچ شاہد انور کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔ ٹیم کل ساڑھے تین بجے سے شام ساڑھے چھ بجے تک ٹریننگ کرے گی۔ جمعرات کو ٹیم دوپہر 130 بجے سے اپنی ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ سری لنکا انڈر 19 ٹیم ایک چار روزہ اور پانچ 50 اوورز کے میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے جمعرات کو کراچی پہنچے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز 15 سے 31 اکتوبر تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلی جائے گی۔
ایشین گیمز ہاکی/ پاکستان کی بدترین شکست ایشین گیمز میں بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر سابق عظیم ہاکی کھلاڑی شہباز سینئر نے فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم نے بھارت کے خلاف تاریخ کی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سابق ہاکی کپتان پاکستان کو ریکارڈ دس گول ہوئے ہیں ۔شہباز سینئر اب ٹائم آگیا ہے کہ صدر پی ایچ ایف ٹیم انتظامیہ، سلیکشن کمیٹی اور سیکرٹری کو فوری طور پر فارغ کریں۔ شہباز سینئر پی ایچ ایف میں ایسے لوگوں کو لایا جائے جو ہاکی کے فروغ کے لئے کام کرسکیں۔ شہباز سینئر ٹیم کو ٹریننگ جس کوچ نے کروائی وہ ہماری نااہلی کی وجہ سے ساتھ نہیں جاسکے۔ شہباز سینئر ہمارے ذمہ داران شہناز شیخ کی ٹیم کے ساتھ روانگی کے لیے درکار دستاویزات مکمل نہ کرسکے۔ شہباز سینیئر پاکستان ہاکی کی اس سے زیادہ بدنامی کبھی نہیں ہوئی۔ شہباز سینئر
19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں نے آج صبح کوچز کی زیر نگرانی میں باب وولمر انڈور سکول میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستان شاہینز 29 ستمبر تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹریننگ کیمپ میں حصہ لیں گے۔ پاکستان شاہینز قاسم اکرم کی قیادت میں 30 ستمبر کو چین کے شہر ہانگزو کے لیے روانہ ہوگی۔
پی سی بی نے ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کے مینجر کے طور پر ریحان الحق فرائض سر انجام دینگے ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر ،ہیڈ کوچ گرانٹ براڈ برن ،بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک،مورنے مورکل باولنگ کوچ ہونگے آفتاب خان فیلڈنگ کوچ، عبدالرحمن اسسٹنٹ کوچ، ڈاکٹر سہیل سلیم ٹیم ڈاکٹر ہونگے ڈریکس سائمن سٹرینگتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ، کلف ڈیکن فزیو تھراپسٹ کے فرائض سر انجان دینگے ورلڈ کپ میں احسن افتخار ناگی قومی ٹیم کے میڈیا مینجر ہونگے عثمان انوری سکیورٹی مینجر، مقبول بابری سائیکولجسٹ، طلحہ اعجاز اینالسٹ اور ملنگ علی مساجر کے فرائض سر انجام دینگے
ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں منگولیا کو ہرا دیا
شاہین شاہ کے کپتان بننے سے متعلق خبروں پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل
عبد الرزاق اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کے انعقاد پر خوش، شاہد آفریدی کو فٹ کھلاڑی قرار دیدیا
گلوبل کرکٹ کپ: پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد امریکا کو ایک وکٹ سے شکست دیدی
ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش، آئی سی سی نے 8 افراد کو معطل کر دیا
انتظار فرمائیے
ہم بہت جلد کچھ ایسا پیش کرنے والے ہیں جو آپ کو حیران کردے گا، جو کہیں نہیں وہ صرف تابی لیکس پر-