Share on Pinterest
There are no images.
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں
تمھارا نام
آپ کا ای میل
وصول کنندہ کا ای میل
پیغام درج کریں
میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام All Interviews ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/all-interviews/ ہے -
پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں
تمھارا نام
آپ کا ای میل
وصول کنندہ کا ای میل
پیغام درج کریں
میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام All Interviews ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/all-interviews/ ہے -
پیغام بھیجیں
صفحۂ اول
انٹرویوز
کرکٹ
سیاسی اکھاڑا
ادبی بیٹھک
پی ایس ایل
تحریرومضامین
مزید خبریں
ویڈیوز
خبریں
شائننگ کلب
دیگر
انٹرویوز
کرکٹ
پی ایس ایل
ہاکی
فٹ بال
سپورٹس بورڈ پنجاب
ویڈیوز
خبریں
شائننگ کلب
دیگر
تحریرومضامین
تابی لیکس
Latest news
بریکنگ شاباش گرین شرٹس شاباش۔ چیئرمین پی سی محسن نقوی چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے میچ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد پاکستانی کھلاڑیوں نے زبردست کھیل پیش کیا اور مشکل ٹارگٹ کو حاصل کیا۔ محسن نقوی پاکستانی ٹیم نے میچ جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرکے قوم کو خوشیاں دیں۔ محسن نقوی محمد رضوان اور سلمان آغا کو شاندار بیٹنگ پر شاباش اور مبارکباد ۔ محسن نقوی کپتان محمد رضوان نے صحیح معنوں میں کیپٹنز اننگز کھیلی۔ محسن نقوی نائب کپتان سلمان آغا نے بھی شاندار بلے بازی کی۔ محسن نقوی پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹیم ورک کا مظاہرہ کرکے جیت اپنے نام کی۔ محسن نقوی امید ہے کہ پاکستانی ٹیم سہ ملکی سیریز کا فائنل بھی جیتے گی۔ محسن نقوی
کراچی۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی نیا ناظم آباد سپورٹس جمخانہ آمد معروف صنعتکار عارف حبیب نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا خیر مقدم کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیا ناظم آباد کرکٹ سٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس کرنے والے ینگ کرکٹرز سے ملاقات کی اور ان کی باولنگ و بیٹنگ دیکھی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ینگ کرکٹرز کے ٹیلنٹ کی تعریف کی اور انہیں شاباش دی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ینگ کرکٹرز کو پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی دعوت دی ینگ کرکٹرز کل پاکستان ٹیم سے ملاقات کریں گے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سپورٹس جمخانہ کا وزٹ کیا اور مختلف کھیلوں کی سہولتوں کا جائزہ لیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے شاندار سپورٹس فیسلیٹی پر عارف حبیب اور ان کی ٹیم کو سراہا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے عملے سے بھی ملاقات کی اور شاندار گراونڈ بنانے پر شاباش دی وزیر کھیل سندھ۔ معروف شخصیات اور سابق پلیئرز بھی اس موقع پرموجود تھے
ٹکرز افغانستان کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لینے لاہور پہنچ گئی۔ افغانستان کی ٹیم پہلی بار آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں حصہ لے رہی ہے۔ ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کر رہے ہیں۔ افغانستان کا پہلا میچ 21 فروری کو جنوبی افریقہ کے خلاف کراچی میں ہوگا۔
بریکنگ نیوز کراچی۔ غیر معمولی سپیڈ۔ انتھک محنت اور اعلی ترین معیار۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی مکمل تیار۔ آج شام رنگارنگ افتتاحی تقریب عوام کا داخلہ فری۔نامورگلوکار علی ظفر۔ شفقت امانت علی اور ساحر علی بگا تقریب کو چار چاند لگائیں گے آتش بازی اور لائٹس شو کا شاندار مظاہرہ ہو گا نئی پویلین عمارت۔ ہر انکلوژرز میں نئی کرسیاں۔جدید ایل ای ڈی لائٹس۔ نئی سکور سکرینز اور گرل نصب ہاسپٹلٹی باکسز کی اپ گریڈیشن۔ شائقین کرکٹ و کھلاڑیوں کے لئے سہولتوں میں اضافہ۔ قذافی سٹیڈیم کے بعد آج نیشنل سٹیڈیم کراچی کے افتتاح پر اللہ تعالٰی کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔ محسن نقوی ہماری دن رات کی مخلصانہ کاوشوں کو رب ذوالجلال نے ثمر آور کیا۔ محسن نقوی تنقید کرکے باوجود پوری ٹیم مشن سمجھ کر کام میں مصروف رہی۔ محسن نقوی ہم پاکستان کی سوچ کے ساتھ آگے بڑھے اور اللہ تعالٰی نے کامیاب کیا۔ محسن نقوی نیشنل سٹیڈیم کراچی کی تعمیر میں حصہ لینے والے مزدوروں کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ محسن نقوی ایف ڈبلیو او۔ نیسپاک ۔ کنٹریکٹر اور پی سی بی کی ٹیم نے بھی قومی فریضہ سمجھ کر کام کیا۔ محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے قبل سٹیڈیمز کی تعمیر نو ایک چیلنج تھا۔ اللہ تعالٰی نے ہمیں اور پاکستان کو سرخرو کیا ۔ محسن نقوی
کراچی سہہ ملکی کرکٹ سیریز قومی سکواڈ کی نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں پریکٹس جاری قومی کھلاڑیوں نے وارم اپ اور فیلڈنگ ڈرلز میں حصہ لیا کوچز نے کھلاڑیوں کو کیچز اور فیلڈنگ کی ٹریننگ کرائی کھلاڑیوں نے نیٹ میں بیٹنگ اور باولنگ کی پریکٹس کی پاکستان اور جنوبی آفریقہ کے درمیان میچ 12 فروری کو کھیلا جائے گا
ٹکرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے لوگو کی رونمائی ۔ لاہور ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے لوگو کی رونمائی کر دی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا 10 واں ایڈیشن 8 اپریل سے 19 مئی 2025 تک منعقد ہوگا۔ یہ ایونٹ اس لیے یادگار ہے کہ یہ اپنے دس سال مکمل کررہاہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا لوگو لیگ کے غیر معمولی سفر کو جرات مندانہ خراج تحسین ہے۔ لوگو کا ایک نمایاں عنصر چھ بولڈ اور ایک دوسرے سے جڑی ہوئی لائنز ہیں جو چھ فرنچائزز کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں ۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل صرف ایک لیگ نہیں بلکہ قومی جذبے کی آئینہ دار ہے۔اس نے قوم کو متحد کررکھا ہے۔ سلمان نصیر چیف ایگزیکٹیو پی ایس ایل۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن میں شائقین کو کرکٹ کے یادگار لمحات سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔ سلمان نصیر۔
لاہور : ٹرائی نیشن سیریز قومی سکواڈ کا غنی انسٹیٹیوٹ آف کرکٹ میں پریکٹس سیشن جاری قومی کھلاڑی کا سنیریو بیسڈ پریکٹس میچ جاری سنیریو بیسڈ میچ سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ میں حصہ لیا ٹرائی نیشن سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ہوگا میچ 8 فروری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا
کراچی۔ پریذیڈنٹ ٹرافی میں واپڈا نے ایس این جی پی ایل کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ ایشال ایسوسی ایٹس نے اوجی ڈی سی ایل کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کاشف علی سمیر ثاقب اور شامل حسین کی سنچریاں محمد اسمعیل ۔علی رضا ۔ مہران سانول اور نثار احمد کی پانچ پانچ وکٹیں۔
ٹکرز سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت۔ لاہور ۔ سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت منگل سے شروع ہو گی۔ شائقین کی سہولت کے لیے ٹکٹ 350 روپے کی کم ترین قیمت پر بھی دستیاب ہیں۔ ٹکٹ 4 فروری سے کراچی اور لاہور کے آٹھ TCS مراکز پر شام 4 بجے سے دستیاب ہوں گے۔ ایک شناختی کارڈ پر سہ فریقی سیریز کے لیے دس ٹکٹ خریدے جاسکتے ہیں۔ سہ ملکی سیریز8 سے14 فروری تک لاہور اور کراچی میں کھیلی جائے گا۔
اہم ٹیکرز چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا ہیڈ کوچ ۔ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور سلیکشن کمیٹی کے ہمراہ قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ عاقب جاوید۔ شان مسعود۔ وہاب ریاض۔اظہر علی۔ علیم ڈار۔ اسد شفیق نے برق رفتاری سے سٹیڈیم کی تکمیل کی تعریف کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے نئی آرام نشتوں کا معائنہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے عاقب جاوید۔ شان مسعود۔ وہاب ریاض۔ اظہر علی۔ علیم ڈار اور اسد شفیق کے ہمراہ انکلوژر کی آخری نشتوں پر گئے اور گراؤنڈ کا ویو دیکھا ہیڈ کوچ۔ ٹیسٹ ٹیم کپتان اور سلیکشن کمیٹی نے چیئرمین پی سی بی کے ساتھ مین بلڈنگ۔ ڈریسنگ رومز کا بھی معائنہ کیا غیر معمولی رفتار سے سٹیڈیم کا اعلی معیار کا کام دیکھ کر خوشی ہوئی۔ عاقب جاوید قذافی سٹیڈیم انتہائی مختصر مدت میں مکمل طور پر نیا اور جدید سٹیڈیم بن گیا ہے۔ شان مسعود شائقین کرکٹ کے لئے میچ کا ویو بہتر ہوا ہے۔ وہاب ریاض یقین نہیں آرہا کہ یہ وہی قذافی سٹیڈیم ہے۔ سلیکشن کمیٹی ایڈوائزر عامر میر۔ چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد۔ ڈائریکٹر انفراسٹرکچر ۔ ایف ڈبلیو او کے پراجیکٹ ڈائریکٹر۔ کنٹریکٹر اور نیسپاک کے اعلی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے
کرکٹ
کامیڈیئن قاسم شیخ بمقابلہ تابی – کون جیتا…
14/07/2023
14/07/2023
0 تبصرے
383
مناظر
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں
تمھارا نام
آپ کا ای میل
وصول کنندہ کا ای میل
پیغام درج کریں
میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام کامیڈیئن قاسم شیخ بمقابلہ تابی – کون جیتا فیصلہ آپ کا ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/interviews/jugat-punjabi-tabi-vs-sheikh-qasim/ ہے -
پیغام بھیجیں
Share on Pinterest
پی ایس ایل
کیا آپ نے اس سے پہلے بازید خان…
09/05/2023
09/05/2023
0 تبصرے
504
مناظر
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں
تمھارا نام
آپ کا ای میل
وصول کنندہ کا ای میل
پیغام درج کریں
میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام کیا آپ نے اس سے پہلے بازید خان کا پنجابی انٹرویو دیتے دیکھا ہے ؟ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/interviews/bazid-khan-punjabi/ ہے -
پیغام بھیجیں
Share on Pinterest
کرکٹ
نامورغیرملکی کرکٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل…
03/06/2021
03/06/2021
0 تبصرے
1,158
مناظر
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں
تمھارا نام
آپ کا ای میل
وصول کنندہ کا ای میل
پیغام درج کریں
میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام نامورغیرملکی کرکٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے منتظر ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/interviews/renowned-foreign-cricketers-look-forward-to-showcasing-their-talents-in-psl6/ ہے -
پیغام بھیجیں
Share on Pinterest
There are no images.
کرکٹ
وسیم اکرم کا تابی لیکس سے خصوصی پنجابی…
05/11/2018
05/11/2018
0 تبصرے
1,930
مناظر
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں
تمھارا نام
آپ کا ای میل
وصول کنندہ کا ای میل
پیغام درج کریں
میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام وسیم اکرم کا تابی لیکس سے خصوصی پنجابی انٹرویو ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/interviews/wasim-akram-in-punjabi/ ہے -
پیغام بھیجیں
Share on Pinterest
There are no images.
کرکٹ
آصف علی کرکٹر،،، جانیے کہ کیسے فیکٹری ورکر…
13/05/2018
13/05/2018
0 تبصرے
5,206
مناظر
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں
تمھارا نام
آپ کا ای میل
وصول کنندہ کا ای میل
پیغام درج کریں
میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام آصف علی کرکٹر،،، جانیے کہ کیسے فیکٹری ورکر سٹار بلے باز بنا ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/interviews/interview-batman-asif-ali-punjabi/ ہے -
پیغام بھیجیں
Share on Pinterest
1
2
3
4
…
13
14
15
→