صفحۂ اول
انٹرویوز
کرکٹ
سیاسی اکھاڑا
ادبی بیٹھک
پی ایس ایل
تحریرومضامین
مزید خبریں
سپورٹس بورڈ پنجاب
ویڈیوز
خبریں
شائننگ کلب
دیگر
انٹرویوز
کرکٹ
پی ایس ایل
ہاکی
فٹ بال
سپورٹس بورڈ پنجاب
ویڈیوز
خبریں
شائننگ کلب
دیگر
تحریرومضامین
تابی لیکس
Latest news
فخر زمان کی تعریف تو دنیا کرتی ہے، کامران اکمل طاہر بیگ کو قلندرز نے جو پلیٹ فارم دیا اس سے ان کی کرکٹ اور بہتر ہو رہی ہے، کامران اکمل فخر زمان اور طاہر بیگ نے نارووال میں بہترین کرکٹ کھیلی، آصف علی نوجوان لڑکوں کو بہترین پلیٹ فارم مہیا کرنے پر لاہور قلندرز کو داد دیتا ہوں، آصف علی نارووال میں میچ کھیلنے آئے تو پی ایس ایل والا ماحول لگا ، طاہر بیگ حارث رؤف نے بہترین کپتانی کی ، عابد علی شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی، ان کی عدم موجودگی میں کپتانی کا تجربہ حاصل کیا، حارث رؤف
1۔ آئی سی سی کے چیرمین گریگ بارکلے منگل 30مئی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین نجم سیٹھی سے ملاقات کریں گے۔ 2۔ان کے ساتھ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس بھی پاکستان آرہے ہیں۔ 3۔ گریگ بارکلے کا یہ پہلا دورۂ پاکستان ہے جس میں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے ملاقات کریں گے۔ انیس سالہ جمود ٹوٹ گیا
ورلڈکپ 2023: آئی سی سی نے کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا
گروپ بی میں سری لنکا، آئرلینڈ ، اسکاٹ لینڈ، عمان اور یو اے ای کو شامل کیا گیا ہے
ویسٹ انڈیز، زمبابوے، نیدرلینڈز، نیپال اور یو ایس اے کی ٹیموں کو گروپ اے میں شامل کیا گیا ہے۔
جیولین تھرور کی عالمی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس میں پاکستان کے ارشد ندیم کی پانچویں پوزیشن ہے
لاہور: برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ، بھارتی ٹیم لاہور پہنچ گئی لاہور: بھارت کی 30 رکنی ٹیم واہگہ کے راستے لاہور پہنچی، لاہور: معروف بھارتی امیر شخصیت کرن نادر بھی ٹیم کے ہمراہ پاکستان پہنچیں لاہور: پاکستان برج فیڈریشن کے صدر مبشر لقمان نے بھارتی ٹیم کا استقبال کیا لاہور: برج کی بھارتی ٹیم کو سخت ترین سیکورٹی میں نجی ہوٹل میں پہنچایا گیا لاہور: 5 مئی سے 13 مئی تک برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چمیمئن شپ کا انعقاد مقامی ہوٹل میں ہو گا لاہور: ہم پاکستان میں بھارت سمیت اپنے ہمسایہ ممالک کی میزبانی کے لئے پرجوش ہیں،مبشر لقمان
سپورٹس بورڈ پنجاب ٹیکرز وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیربرائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیربرائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزوہاب ریاض سے سیکرٹری سپورٹس پنجاب شاہد زمان اور ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی ملاقات سیکرٹری سپورٹس پنجاب شاہد زمان اور ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے مشیر برائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب وہاب ریاض کو سپورٹس کے امور کے بارے بریفنگ دی سپورٹس کی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے، مشیر برائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ سپورٹس سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہیے، وہاب ریاض سپورٹس زندگی میں ڈسپلن لاتی ہے، مشیر برائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز سپورٹس کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وہاب ریاض سپورٹس کے فروغ کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلیں گے، مشیر برائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ملاقات میں ڈائریکٹریوتھ افیئرز سید عمیر حسن اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظہور احمد بھی موجود
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی پریس کانفرنس لاہور : عاقب جاوید اور ثمین رانا کا ٹیم کو بنانے میں اہم کردار ہے لاہور :مجھے اعتماد دیا گیا مین اس وقت بنا جب مجھے نہیں ہونا چاہیے تھا کیونکہ سینئر محمد حفیظ جیسے کھلاڑی ٹیم میں تھے لاہور : مجھے لگا تھا کہ اگر میں اوپر بیٹنگ کروں تو کچھ کر سکتا ہوں لاہور : نے ایک پیڈپہنا ہوا تھا پورا تیار بھی نہیں تھا تو میں نے خود آنے کا فیصلہ کیا لاہور : مجھے تھا کہ ایک دو شاٹ لگ گئے تو ہم دباؤ سے نکل آئیں گے لاہور : حارث رؤف دنیا کا بہترین بولر ہے مجھے اس پر اندھا اعتماد رہتاہے لاہور : اگر اس نے بائیس رنز دیے ہیں تو پھر بھی اچھے بولرز ہیں ان پر اعتماد ہے لاہور : محمد زمان کو کریڈٹ جاتا ہے اچھی بولنگ کی لاہور : پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگ ہیں بہت اچھے میچز ہوئے محمد رضوان ایک الگ انسان ہے میں اسے جنتی کہتا ہوں وہ خاص انسان ہے اور خاص کام کرتے ہیں لاہور : میری ٹیم ڈیمانڈکرتی ہے کہ جلد وکٹ کے کر دوں لاہور : میں چاہے لیگ کھیلوں یا ملک کے لیے میں جلد وکٹ لینے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ دوسری ٹیم کو دباؤ میں لاوں
ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کی پریس کانفرنس لاہور :ٹرننگ پوائنٹ شاہین آفریدی کی اننگز تھی وہ مومنٹم بنا گیے اؤر میچ لےگئے لاہور : میرا بلا ہاتھ میں گھوم گیا تھا گیند باہر بھی جا سکتی تھی وہ کیچ بہت اچھا تھا لاہور : ہم میچ میں رہے تھے لیکن نتیجہ اپپنء حق میں نہیں کر سکے لاہور :ہم نے بال کے بارے کوئی شکایت نہیں کی سکرین پر بال لگنے سے خراش ا رہی تھی بولرز نے دونوں اننگز میں بال چیک کی لاہور : ہمارے کھلاڑیوں نے کوشش کی کریڈٹ زمان خان کی بولنگ کو دینا چاہیے لاہور : لاہور اور ملتان دونوں نے اپنی اپنی چیزیں اچھی کیں لاہور : فائنل میں پریشر آنا ہوتا ہے چاہے آپ بیٹنگ پہلے کریں یا بعد میں لاہور : زمان خان آخر میں اچھے اوورز کر رہا ہے وہ رنز نہیں ہونے دیتا لاہور : ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے ایک رن سے ہارے ہیں لاہور قلندرز نے کوشش کچھ زیادہ کی ہے لاہور : پلئیرز اچھے ا رہے ہیں صائم ایوب اور احسان اللہ ان میں شامل ہیں
انتظار فرمائیے
ہم بہت جلد کچھ ایسا پیش کرنے والے ہیں جو آپ کو حیران کردے گا، جو کہیں نہیں وہ صرف تابی لیکس پر-