More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا 14 رکنی سکواڈ کی قیادت بابر اعظم کریں گے پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ کے لیے بھی 13 رکنی پیٹرنز سکواڈ کا اعلان کردیا وارم اپ میچ کے اختتام پر پیٹرنز سکواڈ سے مزید دو فاسٹ باؤلرز کو ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا جائے گا پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں سمیر منہاس، محمد طحہ اور محمد سلیمان کو پہلی دفعہ منتخب کیا گیا ہے ٹیسٹ سکواڈ میں عبداللہ فضل، عرفات منہاس، اذان اویس، محمد عباس،رضااللہ اور سعود شکیل شامل ٹیسٹ سکواڈ میں وکٹ کیپر غازی غوری اور سعد بیگ بھی شامل ٹیسٹ سکواڈ میں سلمان علی آغا اور لیفٹ آرم سپنر علی عثمان کو بھی شامل کیا گیا ہے پیٹرنز الیون اور سری لنکا کے درمیان وارم اپ میچ 4 سے 6 نومبر کو اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 9 سے 13 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 17 سے 21 نومبر قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا وارم اپ میچ کے لیے پیٹرنز سکواڈ کی کپتانی سعد بیگ کریں گے پیٹرنز سکواڈ میں عبداللہ فضل، علی عثمان، اذان اویس، محمد سلیمان، محمد طحہ، اور سمیر منہاس شامل پیٹرنز سکواڈ میں فاسٹ باؤلرز محمد سلمان، شعیب اختر جونیئر، علی شبیر، ثاقب خان اور عبید شاہ شامل بلے باز محمد طیب عارف بھی پیٹرنز سکواڈ کا حصہ ہوں گے

اپنی رائے کا اظہار کریں