قائد اعظم ٹرافی گولڈ اور سلور کے سکواڈز اور شیڈول کا اعلان کردیا گیا پاکستان کے سب سے پرانے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کا 69واں ایڈیشن منگل سے ملک بھر میں کھیلا جائے گا قائد اعظم ٹرافی گولڈ ٹورنامنٹ میں آٹھ جبکہ سلور میں 12 ریجنل ٹیمیں شرکت کریں گی قائد اعظم ٹرافی گولڈ کے پہلے راؤنڈ میں ٹیسٹ کپتان بابر اعظم لاہور وائٹس کی نمائندگی کریں گے پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی فاٹا کی کپتانی کریں گے لاہور وائٹس اور فاٹا پہلے میچ میں کل سے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں مدمقابل ہوں گے گولڈ اور سلور میں ٹوٹل 60 فرسٹ کلاس میچز کھیلے جائیں گے پی سی بی قائد اعظم ٹرافی گولڈ ٹورنامنٹ کے تمام میچز لائیو سٹریم کرے گا قائد اعظم ٹرافی سلور ٹورنامنٹ کے ہر رائونڈ میں چھ میں سے چار میچز لائیو سٹریم ہوں گے سلور ٹورنامنٹ کی ٹاپ دو ٹیمیں اگلے سیزن گولڈ میں شرکت کریں گی قائد اعظم ٹرافی گولڈ میں دفاعی چیمپئن کراچی بلوز، فیصل آباد، فاٹا، لاہور وائٹس، اسلام آباد، پشاور، ملتان اور سیالکوٹ بلوز شامل قائد اعظم ٹرافی سلور میں 12 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے قائد اعظم ٹرافی سلور گروپ اے میں لاہور بلوز، راولپنڈی، لاڑکانہ، کوئٹہ، بہاولپور، پشاور وائٹس شامل قائد اعظم ٹرافی سلور گروپ بی میں کراچی وائٹس، آزاد جموں کشمیر، حیدر آباد، ڈیرہ مراد جمالی، ایبٹ آباد اور سیالکوٹ وائٹس شامل قائد اعظم ٹرافی گولڈ 3 نومبر سے 19 دسمبر تک کھیلی جائے گی گولڈ کے ہر رائونڈ میں چار میچز کھیلے جائیں گے، میچز اسلام آباد، ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں ہوں گے قائد اعظم ٹرافی گولڈ ٹورنامنٹ کا فائنل 15 سے 19 دسمبر کو کھیلا جائے گا قائد اعظم ٹرافی سلور 3 نومبر سے 7 دسمبر تک کھیلی جائے گی سلور گروپ اے کے میچز کراچی میں سٹیٹ بینک، یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس اور کے سی سی اے سٹیڈیم میں ہوں گے سلور گروپ بی کے میچز ملتان کرکٹ سٹیڈیم، سپورٹس کمپلیکس رحیم یار خان اور ڈرنگ سٹیڈیم بہاولپور میں ہوں گے گولڈ کے میچز نیشنل گراؤنڈ اسلام آباد، ڈائمنڈ گراؤنڈ اسلام آباد، ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم اور شعیب اختر کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں منعقد ہوں گے آفتاب تابی 02/11/2026 2اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام قائد اعظم ٹرافی گولڈ اور سلور کے سکواڈز اور شیڈول کا اعلان کردیا گیا پاکستان کے سب سے پرانے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کا 69واں ایڈیشن منگل سے ملک بھر میں کھیلا جائے گا قائد اعظم ٹرافی گولڈ ٹورنامنٹ میں آٹھ جبکہ سلور میں 12 ریجنل ٹیمیں شرکت کریں گی قائد اعظم ٹرافی گولڈ کے پہلے راؤنڈ میں ٹیسٹ کپتان بابر اعظم لاہور وائٹس کی نمائندگی کریں گے پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی فاٹا کی کپتانی کریں گے لاہور وائٹس اور فاٹا پہلے میچ میں کل سے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں مدمقابل ہوں گے گولڈ اور سلور میں ٹوٹل 60 فرسٹ کلاس میچز کھیلے جائیں گے پی سی بی قائد اعظم ٹرافی گولڈ ٹورنامنٹ کے تمام میچز لائیو سٹریم کرے گا قائد اعظم ٹرافی سلور ٹورنامنٹ کے ہر رائونڈ میں چھ میں سے چار میچز لائیو سٹریم ہوں گے سلور ٹورنامنٹ کی ٹاپ دو ٹیمیں اگلے سیزن گولڈ میں شرکت کریں گی قائد اعظم ٹرافی گولڈ میں دفاعی چیمپئن کراچی بلوز، فیصل آباد، فاٹا، لاہور وائٹس، اسلام آباد، پشاور، ملتان اور سیالکوٹ بلوز شامل قائد اعظم ٹرافی سلور میں 12 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے قائد اعظم ٹرافی سلور گروپ اے میں لاہور بلوز، راولپنڈی، لاڑکانہ، کوئٹہ، بہاولپور، پشاور وائٹس شامل قائد اعظم ٹرافی سلور گروپ بی میں کراچی وائٹس، آزاد جموں کشمیر، حیدر آباد، ڈیرہ مراد جمالی، ایبٹ آباد اور سیالکوٹ وائٹس شامل قائد اعظم ٹرافی گولڈ 3 نومبر سے 19 دسمبر تک کھیلی جائے گی گولڈ کے ہر رائونڈ میں چار میچز کھیلے جائیں گے، میچز اسلام آباد، ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں ہوں گے قائد اعظم ٹرافی گولڈ ٹورنامنٹ کا فائنل 15 سے 19 دسمبر کو کھیلا جائے گا قائد اعظم ٹرافی سلور 3 نومبر سے 7 دسمبر تک کھیلی جائے گی سلور گروپ اے کے میچز کراچی میں سٹیٹ بینک، یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس اور کے سی سی اے سٹیڈیم میں ہوں گے سلور گروپ بی کے میچز ملتان کرکٹ سٹیڈیم، سپورٹس کمپلیکس رحیم یار خان اور ڈرنگ سٹیڈیم بہاولپور میں ہوں گے گولڈ کے میچز نیشنل گراؤنڈ اسلام آباد، ڈائمنڈ گراؤنڈ اسلام آباد، ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم اور شعیب اختر کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں منعقد ہوں گے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%82%d8%a7%d8%a6%d8%af-%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%d9%b9%d8%b1%d8%a7%d9%81%db%8c-%da%af%d9%88%d9%84%da%88-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b3%d9%84%d9%88%d8%b1-%da%a9%db%92-%d8%b3%da%a9%d9%88%d8%a7%da%88%d8%b2/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں