آل راؤنڈر عرفات منہاس کی سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے بعد پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو تیسرے میچ میں عرفات اور صاحبزادہ فرحان نے پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں ساتویں وکٹ کی ریکارڈ 66 رنز کی شراکت قائم کی ہوم کرائوڈ کے سامنے کھیل کر اچھا لگتا ہے ۔ عرفات منہاس میرا ڈیبیو بھی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوا تھا ۔ عرفات منہاس میری اور صاحبزادہ فرحان کی شراکت سے فائٹنگ ٹوٹل سکور کیا ۔ عرفات منہاس اس فارمیٹ میں اچھی بیٹنگ کے لیے پریکٹس اور مخالف باؤلرز کی ویری ایشن سمجھنا اہم ہے ۔ عرفات منہاس بطور سپنر اچھی لائن لینتھ رکھنے کی کوشش کی ۔ عرفات منہاس آفتاب تابی 14/10/2026 2اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام آل راؤنڈر عرفات منہاس کی سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے بعد پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو تیسرے میچ میں عرفات اور صاحبزادہ فرحان نے پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں ساتویں وکٹ کی ریکارڈ 66 رنز کی شراکت قائم کی ہوم کرائوڈ کے سامنے کھیل کر اچھا لگتا ہے ۔ عرفات منہاس میرا ڈیبیو بھی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوا تھا ۔ عرفات منہاس میری اور صاحبزادہ فرحان کی شراکت سے فائٹنگ ٹوٹل سکور کیا ۔ عرفات منہاس اس فارمیٹ میں اچھی بیٹنگ کے لیے پریکٹس اور مخالف باؤلرز کی ویری ایشن سمجھنا اہم ہے ۔ عرفات منہاس بطور سپنر اچھی لائن لینتھ رکھنے کی کوشش کی ۔ عرفات منہاس ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a2%d9%84-%d8%b1%d8%a7%d8%a4%d9%86%da%88%d8%b1-%d8%b9%d8%b1%d9%81%d8%a7%d8%aa-%d9%85%d9%86%db%81%d8%a7%d8%b3-%da%a9%db%8c-%d8%b3%d8%b1%db%8c-%d9%84%d9%86%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%92-%d8%ae%d9%84%d8%a7/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں