More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان، سری لنکا، انگلینڈ ون ڈے ٹرائی سیریز پاکستان ون ڈے سکواڈ میں شامل سات کھلاڑی مقامی ہوٹل پہنچ گئے پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے سکواڈ جوائن کرلیا دیگر کھلاڑیوں میں بابر اعظم، فہیم اشرف، سلمان علی آغا، حارث رؤف، سعد بیگ اور غازی غوری شامل پاکستان ون ڈے سکواڈ جمعرات کو ٹرائی سیریز کی تیاری شروع کرے گا سری لنکا اور پاکستان کی ٹیمیں 15 اکتوبر کو شام چار بجے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی سات میچوں پر مشتمل ون ڈے ٹرائی سیریز کا آغاز 18 اکتوبر کو ہوگا سیزن کے آغاز میں پاکستان نے سری لنکا کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں دو ایک سے شکست دی

اپنی رائے کا اظہار کریں