More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان، سری لنکا، انگلینڈ ون ڈے ٹرائی سیریز ۔ دوسرا میچ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گئیں پاکستان ٹیم کا وارم اپ جاری، ٹاس ساڑھے بارہ بجے، میچ کا آغاز ایک بجے ہوگا پاکستان اور انگلینڈ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی سرزمین پر 21 سال بعد مدمقابل پاکستان نے ون ڈے ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو شکست دی تھی

اپنی رائے کا اظہار کریں