More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

چیئرمین ذکاء اشرف کی زیرصدارت پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی آمد پر ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی ذاکر خان نے ذکاء اشرف کا استقبال کیا نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچنے پر ملازمین نے بھی ذکاء اشرف کا بھرپور استقبال کیا مینجمنٹ کمیٹی کے تمام ممبران کا متفقہ طور پر زکاء اشرف پر بھرپور اعتماد کا اظہار ذکاء اشرف کے ساتھ مل کر کرکٹ کی بہتری کے لئے کام کریں گے، ممبران مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی تعیناتی کرکٹ کے لئے بہتر فیصلہ ثابت ہوگا۔ مینجمنٹ کمیٹی ارکان چیف فنانس آفیسر کی پی سی بی کے بجٹ پر مینجمنٹ کمیٹی کو بریفنگ سٹیڈیمز کی تعمیرنو، ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ سمیت اہم امور پر چئیرمین کو بریفنگ چوہدری ذکاء اشرف کا میجمنٹ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب پیٹرن ان چیف وزیر اعظم شہباز شریف اور آصف زرداری کا شکر گزار ہوں ۔ان کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا، ذکاء اشرف میری خواہش تھی کہ اختلافات نہیں ہونے چاہئیں، زکاء اشرف ہم نے متحد ہوکر کرکٹ کی بہتری کے لئے کام کرنا ہے۔ زکاء اشرف ہم چاہتے تھے نجم سیٹھی کو باعزت طریقے سے الوداع کرتے، ذکا اشرف ہم نے نجم سیٹھی کو بھی پیغام بھجوایا تھا اعجاز بٹ کو ابھی اچھی طرح سے رخصت کیا ۔زکا اشرف ہم نے سب مل کر پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لئے کام کرنا ہے، زکاء اشرف ایشیاء کپ ورلڈکپ سمیت بہت سے معاملات میں بہتری کی ضرورت ہے ۔زکاء اشرف ہم اپنی پوری توجہ کرکٹ اور کرکٹرز کی بہتری پر مرکوز رکھیں گے، ذکاء اشرف بین الاقوامی محاذ پر بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے، ذکاء اشرف بین الاقوامی ایونٹس میں پاکستان کرکٹ کو اسکا جائز حق دلوائیں گے، ذکاء میں تمام ممبران کو ویلکم کرتا ہوں آپ سب میرے ساتھی ہیں۔ ذکاء اشرف چاہتے ہیں کہ کرکٹ کی بہتری کے لئے سب مل کر کام کریں ۔زکا اشرف خواجہ ندیم مثبت آدمی ہیں، پہلے بھی ہمارے ساتھ مثبت طریقے سے چلے ہیں۔ ذکاء اشرف ذکاء اشرف کا بورڈ کے معاملات میں شفافیت لانے کی سخت ہدایت ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں دھاندلی کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا، ذکاء اشرف ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے صاف شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے، ذکاء اشرف وزارت بین الصوبائی رابطہ آڈٹ کے لئے جو چیزیں مانگ رہی ہیں اس کو فراہم کی جائیں۔ ذکاء اشرف کی سلمان نصیر کو ہدایت ڈومیسٹک کرکٹ میں کھلاڑیوں کو اچھی سہولیات دیں گے تو اچھے کرکٹر سامنے آئیں گے۔ ذکاء اشرف ایبٹ آباد، میرپور اور حیدرآباد سٹیڈیم کو بہتر بنایا جائے گا، ذکاء اشرف سٹیڈیمز میں ہاسپیٹیلٹیز باکسز کو اپ گریڈ کریں گے، ذکاء اشرف کرکٹ شائقین کے لیے سہولتوں میں مزید بہتری لائی جائے گی، ذکاء اشرف کوشش کی جائے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی آمدن میں اضافہ ہو۔ زکاء اشرف مینجمنٹ کمیٹی نے ذکاء اشرف سلمان نصیر اور فیصل حسنین کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے فیصلے کی توثیق کر دی

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

ایکشن سے بھرپور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ گیارہ کا میلہ کراچی میں سج گیا نیشنل بینک سٹیڈیم میں 8 اپریل سے 28 اپریل تک 22 میچز کھیلے جائیں گے بدھ کے روز حیدر آباد کنگز مین اور پشاور زلمی کراچی میں اس سیزن کا پہلا میچ کھیلیں گے جمعرات کو ٹورنامنٹ کا چوتھا ڈبل ہیڈر کھیلا جائے گا، پہلے میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ہوگا، شام میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی ٹکرائیں گے اب تک ٹورنامنٹ میں 14 میچز کھیلے جا چکے ہیں، ملتان سلطانز، کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز بالترتیب پہلی چار پوزیشنز پر موجود حیدر آباد کنگز مین اور راولپنڈیز کو اپنی پہلی جیت کا انتظار نیشنل بینک سٹیڈیم 2018 سے 2025 تک ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 75 میچز کی میزبانی کر چکا ہے نیشنل بینک سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ 17 میچز جیت کر سب سے کامیاب ٹیم رہی ہے کراچی کنگز نے 14، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز نے اس وینیو پر 11، 11 میچز جیتے ہیں جبکہ لاہور قلندرز نے 10 فتوحات حاصل کی ہیں
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds