پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کردیا گیا پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون آٹھ ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کا آغاز 12 ستمبر سے چار شہروں میں ہوگا ٹورنامنٹ کے میچز پشاور، ایبٹ آباد، اسلام آباد اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے میچز عمران خان سٹیڈیم پشاور، ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم، ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد اور شعیب اختر کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں منعقد ہوں گے ٹورنامنٹ میں سات رائونڈ کھیلے جائیں گے، ہر رائونڈ میں چار فرسٹ کلاس میچز ہوں گے ٹورنامنٹ میں 28 چار روزہ اور ایک پانچ روزہ فرسٹ کلاس میچ کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کا فائنل ٹاپ دو ٹیموں کے درمیان 24 سے 28 اکتوبر تک کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ میں غنی گلاس، کے آر ایل، کنگز مین اکیڈمی، ایم آئی ٹی سلیوشنز، اوجی ڈی سی ایل، پی ٹی وی، ایس بی پی اور ایس این جی پی ایل کی ٹیمز شرکت کریں گی آفتاب تابی 11/09/2026 1اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کردیا گیا پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون آٹھ ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کا آغاز 12 ستمبر سے چار شہروں میں ہوگا ٹورنامنٹ کے میچز پشاور، ایبٹ آباد، اسلام آباد اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے میچز عمران خان سٹیڈیم پشاور، ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم، ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد اور شعیب اختر کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں منعقد ہوں گے ٹورنامنٹ میں سات رائونڈ کھیلے جائیں گے، ہر رائونڈ میں چار فرسٹ کلاس میچز ہوں گے ٹورنامنٹ میں 28 چار روزہ اور ایک پانچ روزہ فرسٹ کلاس میچ کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کا فائنل ٹاپ دو ٹیموں کے درمیان 24 سے 28 اکتوبر تک کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ میں غنی گلاس، کے آر ایل، کنگز مین اکیڈمی، ایم آئی ٹی سلیوشنز، اوجی ڈی سی ایل، پی ٹی وی، ایس بی پی اور ایس این جی پی ایل کی ٹیمز شرکت کریں گی ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%b1%db%8c%d8%b0%db%8c%da%88%d9%86%d9%b9-%d9%b9%d8%b1%d8%a7%d9%81%db%8c-%da%af%d8%b1%db%8c%da%88-%d9%88%d9%86-%d9%be%d8%b1%db%8c%d8%b0%db%8c%da%88%d9%86%d9%b9%d8%b3-%d9%b9%d8%b1%d8%a7%d9%81/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں