پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس کے چوتھے راؤنڈ کا آغاز چوتھے راؤنڈ کے پہلے دن ایس این جی پی ایل کے اذان اویس، کنگز مین کے سلمان علی آغا اور محمد سلیمان کی سنچریاں کنگز مین کے اوپنر طیب عارف 98 رنز پر عثمان طارق کا شکار بنے غنی کے خرم شہزاد کی 6 وکٹیں ایبٹ آباد سٹیڈیم میں غنی نے ایم آئی ٹی سلیوشنز کو 150 رنز پر آل آؤٹ کردیا خرم شہزاد نے فرسٹ کلاس کیریئر میں 11ویں دفعہ پانچ وکٹیں لینے کا کارنامہ سرانجام دیا غنی کے شاداب خان کی سات اوورز میں 27 رنز کے عوض تین وکٹیں جواب میں غنی نے کپتان محسن ریاض کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت کھیل کے اختتام تک چار وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنا لیے نیشنل گراؤنڈ اسلام آباد میں کنگز مین اکیڈمی نے کے آر ایل کے خلاف کھیل کے اختتام تک 90 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 430 رنز بنائے محمد سلیمان اور سلمان علی آغا کی ناقابل شکست سنچریاں، دونوں کی 181 رنز کی شراکت سلیمان نے فرسٹ کلاس کیریئر کی ساتویں جبکہ سلمان علی آغا نے انیسویں سنچری سکور کی کپتان طیب عارف نے 14 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 112 گیندوں پر 98 رنز بنائے کنگز مین اکیڈمی کے سعود شکیل نے بھی نصف سنچری سکور کی عمران خان سٹیڈیم پشاور میں پہلے دن ایس این جی پی ایل نے پی ٹی وی کے خلاف 81 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنالیے اذان اویس نے 249 گیندوں پر 15 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 130 رنز بنائے، فرسٹ کلاس کیریئر کی 12ویں سنچری عمیر بن یوسف 147 گیندوں پر 11 چوکوں کی مدد سے 82 رن، بنا کر ناٹ آؤٹ عمیر اور اذان کی چوتھی وکٹ کے لیے 179 رنز کی شراکت پی ٹی وی کے محمد شہزاد کی تین وکٹیں ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں سٹیٹ بینک نے اوجی ڈی سی ایل کو 50 اوورز میں 196 پر آل آؤٹ کردیا سٹیٹ بینک کے شاہد عزیز کی چار، مبثر خان کی تین جبکہ سراج الدین کی دو وکٹیں کھیل کے اختتام تک سٹیٹ بینک نے تین وکٹوں کے نقصان پر 28 اوورز میں 94 رنز بنالیے آفتاب تابی 30/09/2026 4اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس کے چوتھے راؤنڈ کا آغاز چوتھے راؤنڈ کے پہلے دن ایس این جی پی ایل کے اذان اویس، کنگز مین کے سلمان علی آغا اور محمد سلیمان کی سنچریاں کنگز مین کے اوپنر طیب عارف 98 رنز پر عثمان طارق کا شکار بنے غنی کے خرم شہزاد کی 6 وکٹیں ایبٹ آباد سٹیڈیم میں غنی نے ایم آئی ٹی سلیوشنز کو 150 رنز پر آل آؤٹ کردیا خرم شہزاد نے فرسٹ کلاس کیریئر میں 11ویں دفعہ پانچ وکٹیں لینے کا کارنامہ سرانجام دیا غنی کے شاداب خان کی سات اوورز میں 27 رنز کے عوض تین وکٹیں جواب میں غنی نے کپتان محسن ریاض کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت کھیل کے اختتام تک چار وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنا لیے نیشنل گراؤنڈ اسلام آباد میں کنگز مین اکیڈمی نے کے آر ایل کے خلاف کھیل کے اختتام تک 90 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 430 رنز بنائے محمد سلیمان اور سلمان علی آغا کی ناقابل شکست سنچریاں، دونوں کی 181 رنز کی شراکت سلیمان نے فرسٹ کلاس کیریئر کی ساتویں جبکہ سلمان علی آغا نے انیسویں سنچری سکور کی کپتان طیب عارف نے 14 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 112 گیندوں پر 98 رنز بنائے کنگز مین اکیڈمی کے سعود شکیل نے بھی نصف سنچری سکور کی عمران خان سٹیڈیم پشاور میں پہلے دن ایس این جی پی ایل نے پی ٹی وی کے خلاف 81 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنالیے اذان اویس نے 249 گیندوں پر 15 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 130 رنز بنائے، فرسٹ کلاس کیریئر کی 12ویں سنچری عمیر بن یوسف 147 گیندوں پر 11 چوکوں کی مدد سے 82 رن، بنا کر ناٹ آؤٹ عمیر اور اذان کی چوتھی وکٹ کے لیے 179 رنز کی شراکت پی ٹی وی کے محمد شہزاد کی تین وکٹیں ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں سٹیٹ بینک نے اوجی ڈی سی ایل کو 50 اوورز میں 196 پر آل آؤٹ کردیا سٹیٹ بینک کے شاہد عزیز کی چار، مبثر خان کی تین جبکہ سراج الدین کی دو وکٹیں کھیل کے اختتام تک سٹیٹ بینک نے تین وکٹوں کے نقصان پر 28 اوورز میں 94 رنز بنالیے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%b1%db%8c%d8%b0%db%8c%da%88%d9%86%d9%b9%d8%b3-%d9%b9%d8%b1%d8%a7%d9%81%db%8c-%da%af%d8%b1%db%8c%da%88-%d9%88%d9%86-%d9%81%d8%b1%d8%b3%d9%b9-%da%a9%d9%84%d8%a7%d8%b3-%d9%be%d8%b1%db%8c%d8%b0/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں