پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت پر سابق کرکٹرز کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے دوروں کا سلسلہ شروع پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہائی پرفارمنس سنٹر کا دورہ کیا ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے سابق کپتان راشد لطیف کو بریفنگ دی سابق کپتان راشد لطیف نے ہائی پرفارمنس سنٹر کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا سابق کرکٹرز کو بلانے کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید سب سے پہلے سابق کپتان راشد لطیف ہمارے پاس آئے ہیں عاقب جاوید ہر ہفتے ایک سابق کرکٹرکو ہائی پرفارمنس سنٹر بلایا جائے گا عاقب جاوید مقصد یہ ہے کہ سابق کرکٹرز کو بتایا جائے کہ کیا کام کیا جا رہا ہے عاقب جاوید سابق کرکٹرز کو اکیڈمیز، ان کے طریقہ کار اور ٹریننگ کی سہولیات کے حوالے سے آگاہ کرنا ہے عاقب جاوید سابق کرکٹرز سے فیڈ بیک ملے گا اور وہ بہتر مشورے بھی دیں گے عاقب جاوید سابق کرکٹرز کے فیڈ بیک سے ہمیں اپنے کام کو مزید بہتر کرنے کا موقع ملے گا عاقب جاوید سابق کرکٹرز کی مشاورت سے پلئیرز کو مزید بہتر انداز میں گروپ کرنے کا بھی موقع ملے گا عاقب جاوید عاقب جاوید اور میں طویل عرصہ ایک ساتھ کھیلتے رہے ہیں سابق کپتان راشد لطیف عاقب جاوید نے دعوت دی تو میں ہائی پرفارمنس سنٹر میں کام دیکھنے آیا ہوں راشد لطیف نیشنل کرکٹ اکیڈمی ہمارے سامنے بنی ہے ہم یہاں ٹریننگ بھی کرتے رہے ہیں راشد لطیف ایل سی سی اے گراونڈ سے اچھی یادیں ہیں اب اسے بہتر کر دیا گیا ہے راشد لطیف ایل سی سی اے گراونڈ میں اسکوائر کی پچز بڑھ گئی ہیں سنٹر پچ پر بھی کھیلنے کی سہولت ہے راشد لطیف میں سمجھتا ہوں کہ اس سے مثبت چیزیں سامنے آئیں گی راشد لطیف سب سے اچھی چیز بائیو مکینک لیب ہے ابھی اس نے مکمل ہونا ہے لیکن اس کا بہت فائدہ ہونے والا ہے راشد لطیف کوچز اور کھلاڑیوں کے لیے بائیو مکینیک لیب کا ہونا بہت ضروری ہے اس کے بغیر آگے نہیں بڑھا جا سکتا راشد لطیف بائیو مکینیک لیب سے پاکستان کرکٹ میں بہتری آئے گی راشد لطیف جدید بولنگ مشین کو دیکھ کر بہت اچھا لگا بیٹرز میں بہتری آئے گی راشد لطیف میں کہوں گا کہ کلب کرکٹ کو بحال کریں اسکول کرکٹ شروع ہو چکی راشد لطیف کلب کرکٹ کا ہونا بہت ضروری ہے درخواست ہے جلد بحال کریں راشد لطیف کلب کرکٹ پاکستان کرکٹ کو اوپر لیجانے کے لیے ایک بہت بڑا ہتھیار ہے راشد لطیف آفتاب تابی 01/10/2026 4اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت پر سابق کرکٹرز کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے دوروں کا سلسلہ شروع پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہائی پرفارمنس سنٹر کا دورہ کیا ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے سابق کپتان راشد لطیف کو بریفنگ دی سابق کپتان راشد لطیف نے ہائی پرفارمنس سنٹر کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا سابق کرکٹرز کو بلانے کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید سب سے پہلے سابق کپتان راشد لطیف ہمارے پاس آئے ہیں عاقب جاوید ہر ہفتے ایک سابق کرکٹرکو ہائی پرفارمنس سنٹر بلایا جائے گا عاقب جاوید مقصد یہ ہے کہ سابق کرکٹرز کو بتایا جائے کہ کیا کام کیا جا رہا ہے عاقب جاوید سابق کرکٹرز کو اکیڈمیز، ان کے طریقہ کار اور ٹریننگ کی سہولیات کے حوالے سے آگاہ کرنا ہے عاقب جاوید سابق کرکٹرز سے فیڈ بیک ملے گا اور وہ بہتر مشورے بھی دیں گے عاقب جاوید سابق کرکٹرز کے فیڈ بیک سے ہمیں اپنے کام کو مزید بہتر کرنے کا موقع ملے گا عاقب جاوید سابق کرکٹرز کی مشاورت سے پلئیرز کو مزید بہتر انداز میں گروپ کرنے کا بھی موقع ملے گا عاقب جاوید عاقب جاوید اور میں طویل عرصہ ایک ساتھ کھیلتے رہے ہیں سابق کپتان راشد لطیف عاقب جاوید نے دعوت دی تو میں ہائی پرفارمنس سنٹر میں کام دیکھنے آیا ہوں راشد لطیف نیشنل کرکٹ اکیڈمی ہمارے سامنے بنی ہے ہم یہاں ٹریننگ بھی کرتے رہے ہیں راشد لطیف ایل سی سی اے گراونڈ سے اچھی یادیں ہیں اب اسے بہتر کر دیا گیا ہے راشد لطیف ایل سی سی اے گراونڈ میں اسکوائر کی پچز بڑھ گئی ہیں سنٹر پچ پر بھی کھیلنے کی سہولت ہے راشد لطیف میں سمجھتا ہوں کہ اس سے مثبت چیزیں سامنے آئیں گی راشد لطیف سب سے اچھی چیز بائیو مکینک لیب ہے ابھی اس نے مکمل ہونا ہے لیکن اس کا بہت فائدہ ہونے والا ہے راشد لطیف کوچز اور کھلاڑیوں کے لیے بائیو مکینیک لیب کا ہونا بہت ضروری ہے اس کے بغیر آگے نہیں بڑھا جا سکتا راشد لطیف بائیو مکینیک لیب سے پاکستان کرکٹ میں بہتری آئے گی راشد لطیف جدید بولنگ مشین کو دیکھ کر بہت اچھا لگا بیٹرز میں بہتری آئے گی راشد لطیف میں کہوں گا کہ کلب کرکٹ کو بحال کریں اسکول کرکٹ شروع ہو چکی راشد لطیف کلب کرکٹ کا ہونا بہت ضروری ہے درخواست ہے جلد بحال کریں راشد لطیف کلب کرکٹ پاکستان کرکٹ کو اوپر لیجانے کے لیے ایک بہت بڑا ہتھیار ہے راشد لطیف ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%da%a9%db%8c-%d8%af%d8%b9%d9%88%d8%aa-%d9%be%d8%b1-%d8%b3%d8%a7%d8%a8%d9%82-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9%d8%b1/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں