پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے سکواڈز کا اعلان دونوں ٹیمیں 15،15 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوں گی فاطمہ ثناء دونوں ایونٹس میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گی فاطمہ ثناء، منیبہ علی، شوال ذوالفقار، عائشہ ظفر، گل فیروزہ، دونوں سکواڈز کا حصہ سائرہ جبیّن، ایمان فاطمہ، ایمان نصیر، امِ ہانی، طوبہ حسن، نَشرا سندھو اور مومنہ ریاست بھی دونوں ایونٹس کے سکواڈز میں شامل ایشیا کپ سکواڈ میں نجیہہ علوی، وحیدہ اختر اور سعدیہ اقبال شامل ایشین گیمز کے لیے عالیہ ریاض، تسمیہ رباب اور حمنہ بلال سکواڈ میں شامل پاکستان ویمنز ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 16 سے 25 اگست تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوگا ڈی پی ورلڈ ویمنز ایشیا کپ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا ویمنز ایشیا کپ کے تمام 15 میچز دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ایشیا کپ کے تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوں گے گروپ اے میں پاکستان کے ساتھ بھارت، تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ، چین شامل گروپ بی میں بنگلہ دیش، انڈونیشیا، سری لنکا اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شامل پاکستان ویمنز ایشیا کپ میں یکم ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف مہم کا آغاز کرے گا پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیمیں 5 ستمبر کو دبئی میں مدمقابل ہوں گی پاکستان ویمنز ٹیم 7 ستمبر کو ہانگ کانگ، چین کے خلاف میچ کھیلے گی ویمنز ایشیا کپ کے سیمی فائنلز 10 اور 11 ستمبر کو کھیلے جائیں گے ویمنز ایشیا کپ کا فائنل 13 ستمبر کو دبئی میں ہو گا پاکستان ویمنز ٹیم 20ویں ایشین گیمز میں بھی ایکشن میں نظر آئے گی 20ویں ایشین گیمز میں ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ 17 سے 22 ستمبر تک جاپان میں ہوگا پاکستان ویمنز ٹیم ایشین گیمز میں تھائی لینڈ کے ساتھ سیڈڈ ہے پاکستان ایشین گیمز کے کوارٹر فائنل میں 17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے تمام میچز ایچی کے کوروگی ایتھلیٹک پارک میں ہوں گے پاکستان کوارٹر فائنل جیتنے کی صورت میں 20 ستمبر کو سیمی فائنل کھیلے گا پاکستان سیمی فائنل میں سری لنکا یا ملائیشیا میں سے کسی ایک ٹیم کا سامنا کرے گا ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے کانسی اور طلائی تمغوں کے میچز 22 ستمبر کو ہوں گے پاکستان نے 2010 اور 2014 کے ایشین گیمز میں ویمنز کرکٹ کے گولڈ میڈلز جیتے تھے آفتاب تابی 16/08/2026 8اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے سکواڈز کا اعلان دونوں ٹیمیں 15،15 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوں گی فاطمہ ثناء دونوں ایونٹس میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گی فاطمہ ثناء، منیبہ علی، شوال ذوالفقار، عائشہ ظفر، گل فیروزہ، دونوں سکواڈز کا حصہ سائرہ جبیّن، ایمان فاطمہ، ایمان نصیر، امِ ہانی، طوبہ حسن، نَشرا سندھو اور مومنہ ریاست بھی دونوں ایونٹس کے سکواڈز میں شامل ایشیا کپ سکواڈ میں نجیہہ علوی، وحیدہ اختر اور سعدیہ اقبال شامل ایشین گیمز کے لیے عالیہ ریاض، تسمیہ رباب اور حمنہ بلال سکواڈ میں شامل پاکستان ویمنز ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 16 سے 25 اگست تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوگا ڈی پی ورلڈ ویمنز ایشیا کپ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا ویمنز ایشیا کپ کے تمام 15 میچز دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ایشیا کپ کے تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوں گے گروپ اے میں پاکستان کے ساتھ بھارت، تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ، چین شامل گروپ بی میں بنگلہ دیش، انڈونیشیا، سری لنکا اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شامل پاکستان ویمنز ایشیا کپ میں یکم ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف مہم کا آغاز کرے گا پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیمیں 5 ستمبر کو دبئی میں مدمقابل ہوں گی پاکستان ویمنز ٹیم 7 ستمبر کو ہانگ کانگ، چین کے خلاف میچ کھیلے گی ویمنز ایشیا کپ کے سیمی فائنلز 10 اور 11 ستمبر کو کھیلے جائیں گے ویمنز ایشیا کپ کا فائنل 13 ستمبر کو دبئی میں ہو گا پاکستان ویمنز ٹیم 20ویں ایشین گیمز میں بھی ایکشن میں نظر آئے گی 20ویں ایشین گیمز میں ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ 17 سے 22 ستمبر تک جاپان میں ہوگا پاکستان ویمنز ٹیم ایشین گیمز میں تھائی لینڈ کے ساتھ سیڈڈ ہے پاکستان ایشین گیمز کے کوارٹر فائنل میں 17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے تمام میچز ایچی کے کوروگی ایتھلیٹک پارک میں ہوں گے پاکستان کوارٹر فائنل جیتنے کی صورت میں 20 ستمبر کو سیمی فائنل کھیلے گا پاکستان سیمی فائنل میں سری لنکا یا ملائیشیا میں سے کسی ایک ٹیم کا سامنا کرے گا ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے کانسی اور طلائی تمغوں کے میچز 22 ستمبر کو ہوں گے پاکستان نے 2010 اور 2014 کے ایشین گیمز میں ویمنز کرکٹ کے گولڈ میڈلز جیتے تھے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%88%db%8c%d9%85%d9%86%d8%b2-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d9%b9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92-%d8%a7%db%8c%d8%b4%db%8c%d8%a7-%da%a9%d9%be-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a7/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں