More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز پاکستان ٹی ٹوئنٹی کپتان صاحبزادہ فرحان کی سیریز جیتنے کے بعد پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو سیریز شروع ہونے سے پہلے مختلف کرکٹ کھیلنے کا مائنڈ سیٹ بنایا تھا ۔ صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ جب بھی کھیلوں گا، جارحانہ انداز میں کھیلوں گا ۔ صاحبزادہ فرحان مجھے پتہ ہے کے میرے بعد معاذ، حسن، صائم آتے ہیں اس لیے اٹیکنگ شاٹس کھیلی ۔ صاحبزادہ فرحان معاذ صداقت انڈر 16، انڈر 19 کے پراسس سے آیا ہے، بہت زبردست کھیل رہا ہے ۔ صاحبزادہ فرحان محمد عمران رندھاوا ڈومیسٹک پرفارمر ہے، تسلسل سے ایک جگہ باؤلنگ کروا سکتا ہے ۔ صاحبزادہ فرحان مجھے لگا آج اسکا دن ہے تو اسی لیے چار اوورز ایک ساتھ کروادیے ۔ صاحبزادہ فرحان پاکستان اور سری لنکا کے مابین سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل منگل کو کھیلا جائے گا پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل

اپنی رائے کا اظہار کریں