پاکستان انڈر 19 ٹیم دورہ انگلینڈ۔ پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 کو دوسرے ون ڈے میچ میں 122 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان انڈر 19 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.2 اوورز میں 308 رنز سکور کیے۔ عبدالقادر نے 100 گیندوں پر 11 چوکوں اور 12 چھکوں کی مدد سے 146 رنز بنائے۔ جواب میں انگلینڈ انڈر 19 کی ٹیم 186 رنز پر آؤٹ۔ محمد صیام اور رضوان اللہ کی تین، تین وکٹیں۔ سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ 14 ستمبر کو ورمزلی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان انڈر 19 کو چار میچوں کی ون ڈے سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل۔ آفتاب تابی 13/09/2026 1اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان انڈر 19 ٹیم دورہ انگلینڈ۔ پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 کو دوسرے ون ڈے میچ میں 122 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان انڈر 19 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.2 اوورز میں 308 رنز سکور کیے۔ عبدالقادر نے 100 گیندوں پر 11 چوکوں اور 12 چھکوں کی مدد سے 146 رنز بنائے۔ جواب میں انگلینڈ انڈر 19 کی ٹیم 186 رنز پر آؤٹ۔ محمد صیام اور رضوان اللہ کی تین، تین وکٹیں۔ سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ 14 ستمبر کو ورمزلی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان انڈر 19 کو چار میچوں کی ون ڈے سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%86%da%88%d8%b1-19-%d9%b9%db%8c%d9%85-%d8%af%d9%88%d8%b1%db%81-%d8%a7%d9%86%da%af%d9%84%db%8c%d9%86%da%88%db%94-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں