More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت پر سابق کرکٹرز کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے دوروں کا سلسلہ شروع پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہائی پرفارمنس سنٹر کا دورہ کیا ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے سابق کپتان راشد لطیف کو بریفنگ دی سابق کپتان راشد لطیف نے ہائی پرفارمنس سنٹر کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا سابق کرکٹرز کو بلانے کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید سب سے پہلے سابق کپتان راشد لطیف ہمارے پاس آئے ہیں عاقب جاوید ہر ہفتے ایک سابق کرکٹرکو ہائی پرفارمنس سنٹر بلایا جائے گا عاقب جاوید مقصد یہ ہے کہ سابق کرکٹرز کو بتایا جائے کہ کیا کام کیا جا رہا ہے عاقب جاوید سابق کرکٹرز کو اکیڈمیز، ان کے طریقہ کار اور ٹریننگ کی سہولیات کے حوالے سے آگاہ کرنا ہے عاقب جاوید سابق کرکٹرز سے فیڈ بیک ملے گا اور وہ بہتر مشورے بھی دیں گے عاقب جاوید سابق کرکٹرز کے فیڈ بیک سے ہمیں اپنے کام کو مزید بہتر کرنے کا موقع ملے گا عاقب جاوید سابق کرکٹرز کی مشاورت سے پلئیرز کو مزید بہتر انداز میں گروپ کرنے کا بھی موقع ملے گا عاقب جاوید عاقب جاوید اور میں طویل عرصہ ایک ساتھ کھیلتے رہے ہیں سابق کپتان راشد لطیف عاقب جاوید نے دعوت دی تو میں ہائی پرفارمنس سنٹر میں کام دیکھنے آیا ہوں راشد لطیف نیشنل کرکٹ اکیڈمی ہمارے سامنے بنی ہے ہم یہاں ٹریننگ بھی کرتے رہے ہیں راشد لطیف ایل سی سی اے گراونڈ سے اچھی یادیں ہیں اب اسے بہتر کر دیا گیا ہے راشد لطیف ایل سی سی اے گراونڈ میں اسکوائر کی پچز بڑھ گئی ہیں سنٹر پچ پر بھی کھیلنے کی سہولت ہے راشد لطیف میں سمجھتا ہوں کہ اس سے مثبت چیزیں سامنے آئیں گی راشد لطیف سب سے اچھی چیز بائیو مکینک لیب ہے ابھی اس نے مکمل ہونا ہے لیکن اس کا بہت فائدہ ہونے والا ہے راشد لطیف کوچز اور کھلاڑیوں کے لیے بائیو مکینیک لیب کا ہونا بہت ضروری ہے اس کے بغیر آگے نہیں بڑھا جا سکتا راشد لطیف بائیو مکینیک لیب سے پاکستان کرکٹ میں بہتری آئے گی راشد لطیف جدید بولنگ مشین کو دیکھ کر بہت اچھا لگا بیٹرز میں بہتری آئے گی راشد لطیف میں کہوں گا کہ کلب کرکٹ کو بحال کریں اسکول کرکٹ شروع ہو چکی راشد لطیف کلب کرکٹ کا ہونا بہت ضروری ہے درخواست ہے جلد بحال کریں راشد لطیف کلب کرکٹ پاکستان کرکٹ کو اوپر لیجانے کے لیے ایک بہت بڑا ہتھیار ہے راشد لطیف

اپنی رائے کا اظہار کریں