More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر سکول کرکٹ کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ سکول کرکٹ سے قومی سطح پر نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کا منصوبہ پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز کا اوپننگ میچ بیکن ہاؤس اور ایچیسن کالج کے درمیان ہفتے کو ہوگا دوسرے سیزن کا پہلا میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں دوپہر دو بجے شروع ہوگا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے افتتاحی میچ کے بعد پی سی بی نے میوزیکل کنسرٹ کا اہتمام بھی کیا ہے سنگر راحت فتح علی خان میچ کے بعد میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم کریں گے افتتاحی میچ اور میوزیکل کنسرٹ کے لیے سٹیڈیم میں شائقین کا داخلہ مفت ہوگا

اپنی رائے کا اظہار کریں