More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان انڈر 19 ٹیم دورہ انگلینڈ۔ پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 کو دوسرے ون ڈے میچ میں 122 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان انڈر 19 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.2 اوورز میں 308 رنز سکور کیے۔ عبدالقادر نے 100 گیندوں پر 11 چوکوں اور 12 چھکوں کی مدد سے 146 رنز بنائے۔ جواب میں انگلینڈ انڈر 19 کی ٹیم 186 رنز پر آؤٹ۔ محمد صیام اور رضوان اللہ کی تین، تین وکٹیں۔ سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ 14 ستمبر کو ورمزلی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان انڈر 19 کو چار میچوں کی ون ڈے سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل۔

اپنی رائے کا اظہار کریں