More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
سپورٹس بورڈ پنجاب ٹیکرز وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیربرائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیربرائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزوہاب ریاض سے سیکرٹری سپورٹس پنجاب شاہد زمان اور ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی ملاقات سیکرٹری سپورٹس پنجاب شاہد زمان اور ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے مشیر برائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب وہاب ریاض کو سپورٹس کے امور کے بارے بریفنگ دی سپورٹس کی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے، مشیر برائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ سپورٹس سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہیے، وہاب ریاض سپورٹس زندگی میں ڈسپلن لاتی ہے، مشیر برائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز سپورٹس کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وہاب ریاض سپورٹس کے فروغ کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلیں گے، مشیر برائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ملاقات میں ڈائریکٹریوتھ افیئرز سید عمیر حسن اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظہور احمد بھی موجود لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی پریس کانفرنس لاہور : عاقب جاوید اور ثمین رانا کا ٹیم کو بنانے میں اہم کردار ہے لاہور :مجھے اعتماد دیا گیا مین اس وقت بنا جب مجھے نہیں ہونا چاہیے تھا کیونکہ سینئر محمد حفیظ جیسے کھلاڑی ٹیم میں تھے لاہور : مجھے لگا تھا کہ اگر میں اوپر بیٹنگ کروں تو کچھ کر سکتا ہوں لاہور : نے ایک پیڈپہنا ہوا تھا پورا تیار بھی نہیں تھا تو میں نے خود آنے کا فیصلہ کیا لاہور : مجھے تھا کہ ایک دو شاٹ لگ گئے تو ہم دباؤ سے نکل آئیں گے لاہور : حارث رؤف دنیا کا بہترین بولر ہے مجھے اس پر اندھا اعتماد رہتاہے لاہور : اگر اس نے بائیس رنز دیے ہیں تو پھر بھی اچھے بولرز ہیں ان پر اعتماد ہے لاہور : محمد زمان کو کریڈٹ جاتا ہے اچھی بولنگ کی لاہور : پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگ ہیں بہت اچھے میچز ہوئے محمد رضوان ایک الگ انسان ہے میں اسے جنتی کہتا ہوں وہ خاص انسان ہے اور خاص کام کرتے ہیں لاہور : میری ٹیم ڈیمانڈکرتی ہے کہ جلد وکٹ کے کر دوں لاہور : میں چاہے لیگ کھیلوں یا ملک کے لیے میں جلد وکٹ لینے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ دوسری ٹیم کو دباؤ میں لاوں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کی پریس کانفرنس لاہور :ٹرننگ پوائنٹ شاہین آفریدی کی اننگز تھی وہ مومنٹم بنا گیے اؤر میچ لےگئے لاہور : میرا بلا ہاتھ میں گھوم گیا تھا گیند باہر بھی جا سکتی تھی وہ کیچ بہت اچھا تھا لاہور : ہم میچ میں رہے تھے لیکن نتیجہ اپپنء حق میں نہیں کر سکے لاہور :ہم نے بال کے بارے کوئی شکایت نہیں کی سکرین پر بال لگنے سے خراش ا رہی تھی بولرز نے دونوں اننگز میں بال چیک کی لاہور : ہمارے کھلاڑیوں نے کوشش کی کریڈٹ زمان خان کی بولنگ کو دینا چاہیے لاہور : لاہور اور ملتان دونوں نے اپنی اپنی چیزیں اچھی کیں لاہور : فائنل میں پریشر آنا ہوتا ہے چاہے آپ بیٹنگ پہلے کریں یا بعد میں لاہور : زمان خان آخر میں اچھے اوورز کر رہا ہے وہ رنز نہیں ہونے دیتا لاہور : ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے ایک رن سے ہارے ہیں لاہور قلندرز نے کوشش کچھ زیادہ کی ہے لاہور : پلئیرز اچھے ا رہے ہیں صائم ایوب اور احسان اللہ ان میں شامل ہیں باہر اعظم کی پریس کانفرنس لاہور:باولنگ میں ہم اچھا پرفارم نہیں کر سکے لاہور:بدقسمتی سے میچ ہمارے ہاتھ سے نکل گیا لاہور:میچ ہارنے کا بہت دکھ ہوا،پی ایس ایل بہت اچھا رہا لاہور:پیچز بہت اچھی ملی تھی،پی ایس ایل ایٹ سے پاکستان کو بہترین ٹلینٹ ملا لاہور:آج ہم پلان کے مطابق باولنگ نہیں کر سکے لاہور:محمد حارث کو مختلف نمبر پر کھیلا کر چیک کیا لاہور:میری کوشش ہوتی ہے جونئیر کو ساتھ لے کر چلا جائے لاہور:پی ایس ایل ایٹ سے نوجوان کرکٹرز ٹیم کو ملے ہیں لاہور:ہمیشہ پی ایس ایل سے اچھے کھلاڑی سامنے آتے ہیں لاہورمیں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری لاہور:آج شام سات بجے پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایلیمنیٹر پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا لاہور:میچ کے دوران بھی بارش کا امکان،محکمہ موسمیات لاہور:بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہ لاہور:میچ کم سے کم 5 اوورز تک محدود کیا جاسکتا لاہور:اگر میچ کا انعقاد ممکن نہ ہوا تو گروپ سٹیج میں ہائیر رینک کی ٹیم فائنل کیلیے کوالیفائی کرجائے گی لاہور قلندرزگروپ سٹیج میں 14 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست تھی لاہور:پشاور زلمی گروپ سٹیج میم 10 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر براجمان تھی لاہور:میچ نہ ہونے کی صورت میں گروپ سٹیج میں 14کے ساتھ اول پوزیشن کی ٹیم لاہور قلندرز فائنل میں رسائی حاصل کرلےگی پی سی بی نے افغانستان کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلئےکوچزکااعلان کردیا عبدالرحمن ہیڈ کوچ عمر گل باولنگ اور محمد یوسف بیٹنگ کوچ ہوں گے عبدالمجید فیلڈنگ کوچ جبکہ منصور رانا ٹیم مینیجر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے ڈرائیکس سائمن ٹرینر، کلف ڈیکن فزیو اور طلحہ اعجاز اینالسٹ ہوں گے چیف سلیکٹر ہارون رشید لاہور: ٹیم میں شاداب خان، عبداللہ شفیق، اعظم خان، فہیم اشرف، افتخار احمد، احسان اللہ، عماد وسیم، محمد حارث، محمد نواز، محمد وسیم جونئیر، نسیم شاہ، صائم ایوب، شان مسعود، طیب طاہر اور زمان خان شامل ریزرو میں ابرار احمد، حسیب اللہ اور اسامہ میر شامل ہیں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی لاہور: آج یہاں اس لیے بیٹھا ہوں کہ سلیکشن میں میرا رول بھی ہے لاہور: افغانستان نے ہمیں سیریز کھیلنے کی دعوت دی تھی لاہور: ہم نے کھلاڑیوں کی مصروفیات کو دیکھتے ہوئے منع کردیا تھا لاہور: حکومت کی جانب سے ہمیں سیریز کھیلنے کیلئے کہا گیا تھا لاہور: پچھلے کئی دنوں سے میڈیا پر ٹیم بنائی جارہی تھی لاہور: افغانستان کیلئے ہم نے اپنا پلان تیار کرلیا ہے لاہور: سینئر کھلاڑیوں کو اعتماد میں لے کر ٹیم تیار کی گئی ہے لاہور: کچھ کھلاڑیوں کو لگاتار کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے ریسٹ دیا جارہا ہے لاہور: جن کھلاڑیوں کی انجریز ہیں ان کو بھی آرام دیا جائے گا پشاور زلمی کے صائم ایوب کا انٹرویو کرکٹ کا بچپن سے شوق تھا بڑے بھائی کو دیکھ کر شوق زیادہ بڑھ گیا شروع میں ٹیپ بال کرکٹ کھیلتا تھا اور ابو نے کلب میں کروادیا میرے والد کو کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے کرکٹ اکیڈمی میں داخل کروایا میری خواہش تھی کہ میں پشاور زلمی کی طرف سے کھیلوں میری خواہش تھی کہ بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلوں اور وہ سمجھاتے بھی ہیں میں نے پشاور زلمی کی امیدوں کا مان رکھا محنت کی کہ انکی امیدوں پر پورا اتر سکوں ڈیرن سیمی بہت پازیٹو ہیں پشاور زلمی کی ٹیم میں فیملی جیسا ماحول ہے سینئر اور جونئیر کی کوئی روک رکاوٹ نہیں بہت انجوائے کرتا ہوں غیر ملکی کھلاڑیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے جدید طرز کی کرکٹ میں زیادہ تر سیکھنے کا موقع ملا نو لک شاٹ ٹیکنیک سے پرفیکٹ ہوتی ہے پریکٹس بہت کرتا ہوں جس سے وہ شاٹ لگ جاتی ہے پاکستانی فینز بہت پیار دیتے ہیں اس طرح محسوس کرواتے ہیں جیسے وہ خود کھیل رہے ہوں پاکستانی فینز سے گزارش ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر بھی ہمیں سپورٹ کرتے رہیں کراچی کنگز کے طیب طاہر کی پری میچ پریس کانفرنس ہم نے تمام میچز میں بطور ٹیم بہترین پرفارم کرنے کی کوشش کی کسی بھی میچ میں بڑے مارجن سے نہیں ہارے تمام میچزز بہت کم مارجن سے آخری لمحات میں ہارے کراچی کنگز کی فینز یقیناً مایوس ہوئے ہیں کوشش تو ہوگی کہ میچ جیت کر ٹورنامنٹ کا اختتام فینز کے لیے اچھا کریں لاہور قلندرز کی باؤلنگ ٹورنامنٹ کی سب سے بہترین ہے لاہور قلندرز کے ساتھ سخت مقابلہ ہوگا ہر کپتان کا اپنا انداز ہے سب کوشش کرتے ہیں کہ وہ اپنا بہترین ٹیم کو دیں وسیم اکرم نے کوئی ٹی وی نہیں توڑے جب بالرز پرفارم نہ کررہے ہوں تو غصہ آنا کوئی بڑی بات نہیں وسیم اکرم نے ہمیشہ کھلاڑیوں کو سپورٹ کیا

ہمیشہ خواہش تھی کہ پی ایس ایل میں بھی سنچری کروں جو آج پوری ہوگئی بابراعظم

اپنی رائے کا اظہار کریں