More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ٹکرز 2025 کرکٹ شیڈول ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2025 میں ہونے والے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس کے مکمل شیڈول کا اعلان کردیا۔ 18 ٹیموں پر مشتمل نیشنل T20 کپ مارچ میں ہوگا۔ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو اپریل اور مئی میں منعقد کیا جائے گا۔ قائد اعظم ٹرافی کا آغاز ستمبر میں ہوگا۔ چیمپئنز فرسٹ کلاس ایونٹ کا پہلا ایڈیشن ستمبر اور اکتوبر کی ونڈو میں کھیلا جائے گا۔ چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا دوسرا ایڈیشن دسمبر 2025 میں کھیلا جائے گا۔ سال 2025 میں انڈر 19 کرکٹرز کیلئے چیمپئنز انڈر 19 ایونٹس متعارف کروائے جائیں گے۔ انڈر 13 اور انڈر 15 ٹورنامنٹس کو انڈر 15 اور انڈر 17 ٹورنامنٹس کے طور پر متعارف کروایا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اور ریجنل انڈر 19 ٹورنامنٹس میں بہترین کارکردگی دکھانے والے انڈر 19 کھلاڑی چیمپئنز انڈر 19 ایونٹس میں جگہ بنائیں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

ایکشن سے بھرپور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ گیارہ کا میلہ کراچی میں سج گیا نیشنل بینک سٹیڈیم میں 8 اپریل سے 28 اپریل تک 22 میچز کھیلے جائیں گے بدھ کے روز حیدر آباد کنگز مین اور پشاور زلمی کراچی میں اس سیزن کا پہلا میچ کھیلیں گے جمعرات کو ٹورنامنٹ کا چوتھا ڈبل ہیڈر کھیلا جائے گا، پہلے میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ہوگا، شام میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی ٹکرائیں گے اب تک ٹورنامنٹ میں 14 میچز کھیلے جا چکے ہیں، ملتان سلطانز، کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز بالترتیب پہلی چار پوزیشنز پر موجود حیدر آباد کنگز مین اور راولپنڈیز کو اپنی پہلی جیت کا انتظار نیشنل بینک سٹیڈیم 2018 سے 2025 تک ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 75 میچز کی میزبانی کر چکا ہے نیشنل بینک سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ 17 میچز جیت کر سب سے کامیاب ٹیم رہی ہے کراچی کنگز نے 14، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز نے اس وینیو پر 11، 11 میچز جیتے ہیں جبکہ لاہور قلندرز نے 10 فتوحات حاصل کی ہیں
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds