More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
فہیم اشرف وطن واپسی ورلڈ کپ سکواڈ سے ڈراپ کھلاڑی فہیم اشرف نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کرلیا، زرائع فہیم اشرف نے ذاتی وجوہات کی بنا پر یہ فیصلہ کیا ، زرائع فہیم اشرف نے اپنی واپسی سے متعلق ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کردیا ، زرائع فہیم اشرف کل وطن واپس پہنچیں گے، زرائع سلیکشن کمیٹی نے فہیم اشرف، محمد رضوان اور عابد علی کو بطور بیک اپ کھلاڑی انگلینڈ میں قیام کرانے کا فیصلہ کیا تھا محمد رضوان کل انگلینڈ روانہ ہوں گے جبکہ عابد علی پہلے انگلینڈ میں موجود ہیں لاہور: اگر مجھے کسی بلے باز نے تنگ کیا تو 2015 والا انداز اختیار کرونگا: وہاب ریاض لاہور: میں ہمیشہ پاکستان کیلئے کھیلے کیلئے تیار رہتا ہوں: وہاب ریاض لاہور: مجھ سے جو توقعات عباس وابستہ ہیں ان پر پورا اترونگا: وہاب ریاض لاہور: میں رات میں کال آئی انگلینڈ جانے کی تیاری کریں: وہاب ریاض لاہور: 2 سال باہر رہ کر بہت محنت کی: وہاب ریاض لاہور: میں بہت مایوس تھا، واپسی پر خوشی ہے: وہاب ریاض لاہور: مجھے جو سفارشی کہہ رہے ان سے کہوں گا اب میرے لیے دعا کریں : وہاب ریاض لاہور: انگلینڈ کی بیٹنگ وکٹوں پر باؤلر کو جارحانہ انداز اختیار کرنا پڑتا ہے: وہاب ریاض لاہور: میرے والد کی خواہش تھی میں یہ ورلڈکپ کھیلوں: وہاں ریاض لاہور: مجھے 8 دن پہلے خواب آیا انضمام الحق نے فون کرکے کہا آپ سلیکٹ ہوگئے: وہاب ریاض لاہور: پچھلے کچھ دنوں سے خواب آرہے تھے کبھی سرفراز کبھی مکی آرتھر سے مل رہا: وہاب ریاض پی سی بی کی جانب سے نئی جونئیر سلیکشن کمیٹی کا تقرر نہیں کیا جاسکا پی سی بی نے باسط علی کی سربراہی میں جونیئر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کیا تھا تاریخ کے سب سے کامیاب ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے جونیئر ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا ذرائع پہلے سے طے شدہ اپنی نجی اور گھریلو مصروفیات کے باعث بورڈ کیساتھ کام نہیں کر سکتا مصباح کا موقف اگلے تین برس ذاتی مصروفیات طے ہیں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ نہیں بن سکتا مصباح الحق کا موقف ایم ڈی وسیم خان سابق کپتان یونس خان سے مالی معاملات طے نا کر پائے تھے ذرائع یونس خان نے مالی معاملات کی بنا پر پی سی بی کی پیشکش کو رد کیا تھا۔ ذرایع پاکستان کی ویمن کرکٹر ثناء میر نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ، سب سے ذیادہ وکٹیں لینے والی باولر بن گئیںں لاہور: قومی ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں اچھی پرفارمنس دی ۔ انضمام الحق لاہور: بڑا ٹوٹل تھا ٹیم اگر جیت جاتی تو خوشی ہوتی ۔ انضمام الحق لاہور: شاداب خان کی اب تک کی رپورٹس بہت مثبت ہیں ۔ چیف سلیکٹر لاہور: آئندہ دو چار روز میں ان کی مزید ٹیسٹ ہو نگے ۔ انضمام الحق لاہور: ہمیں امید ہے ورلڈ کپ سے قبل شاداب خان فٹ ہو جائیں گیں ۔ چیف سلیکٹر لاہور: محمد حفیظ نے پاکستان میں ہی باؤلنگ اور بیٹنگ کا آغاز کر دیا تھا ۔ انضمام الحق لاہور: میری رپورٹس کے مطابق حفیظ فٹ ہیں ، انضمام الحق لاہور: تین میچز باقی ہی، کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے رہیں گیں ۔ چیف سلیکٹر لاہور: ورلڈ کپ اسکورڈ کا اعلان کر چکے ہیں ، کھلاڑیوں کی پرفارمنس کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ انضمام الحق سری لنکا میں سیکورٹی خدشات پاکستان انڈر 19 کا دورہ سری لنکا منسوخ سری لنکا بورڈ حکام نے پاکستان ٹیم کی موجودہ حالات میں میزبانی سے معذرت کر لی سری لنکا میں دہشت گرد حملوں کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ ہے پاکستان انڈر 19 ٹیم نے 30 اپریل کو سری لنکا جانا تھا چیمپئنز ٹرافی جیسی کنڈیشنز ملی تو ہمارے فاسٹ بولر ریورس سوئنگ کر سکتے ہیں پاکستان باؤلنگ ہر ہر طرح کے بیٹنگ لائن اپ کو آؤٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے یاسر شاہ بہترین لیگ اسپنر ہیں یاسر شاہ عرب امارات میں اچھا نہیں کھیل سکا لیکن امید ہے انگلینڈ میں کم بیک کریں گے

قلندرز کی دیوی، سلمان بٹ پر مہربان ہوگئی

قلندرز کی دیوی، سلمان بٹ پر مہربان ہوگئی

جی ہاں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ آخر کار مشکلات کی منجھدار سے نکل آئے اور لاہور قلندرز نے سابق کپتان محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا اور وہ پہلی دستیاب فلائیٹ کے ذریعے دوبئی روانہ ہو جائیں،
تابی لیکس سے گفتگو میں سلمان بٹ نے کہا کہ انہیں اس خوشگوار سرپرائز جو خوشی حاصل ہوئی ہے وہ اس کو لفظوں میں بیان نہیں کرسکتے اور لاہور قلندرز منیجمنٹ نے ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ اس پر پورا اترنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے، سلمان بٹ نے کہا کہ ان کی خواہش ہے لاہور قلندرز پی ایس ایل کی فاتح بنے اور اس فتح میں ان کا بھرپور حصہ ہو
اس سلسلے میں لاہور  قلندرز نے جو اعلانیہ جاری کیا ہے وہ درج ذیل ہے

Qalandars draft Salman Butt as replacement of Mohammad Hafeez

Dubai: Lahore Qalandars have picked dashing and experienced batsman Salman Butt as the replacement in place of Mohammad Hafeez.
Salman Butt is expected to join the squad tomorrow.
“It was unfortunate to lose Hafeez. We believe that only an experienced Pakistani player like Salman Butt can replace him,” said Aaqib Javed, the Director Cricket Operation of Lahore Qalandars.
Sameen Rana, the manager and COO of franchise welcomes Salman Butt to the squad.
“Salman is a good addition to squad. He was available in past and has been in good form. We believe that he deserve a chance to showcase his form at this level as well,” Mr Rana said.
Salman Butt has played 33 Tests, 78 ODIs and 24 T20Is for Pakistan.

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں