More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ذکا اشرف نے پی سی بی میں ” بھل صفائی ” کا فیصلہ کر لیا

ذکا اشرف نے پی سی بی میں ” بھل صفائی ” کا فیصلہ کر لیا

اگرچہ ہنوز دلی دور است جی ہاں اگرچہ چیئرمین پی سی بی کی خاردار کرسی پر بیٹھنے میں بہت ساری مشکلات کھڑی کر دی گئی ہیں مگر حکومتی نامزد چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں کلین سویپ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور چند روایتی چہروں کی چھٹی ہو گی اور چند انہی سے یعنی روایتی چہرے پی سی بی کے دھارے میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں اور ویڈیو کولائک اور اپنی قیمتی آراء سے ویڈیو کے نیچے لکھیں شکریہ https://www.youtube.com/live/u0FwQZNKimw?feature=share

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں