More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
دورہ آسٹریلیا سے قبل باؤلرز کا قذافی اسٹیڈیم میں کیمپ کا آغاز،ترجمان پی سی بی کیمپ میں طلب تمام باولرز نے پی سی بی کو رپورٹ کردیا،ترجمان پی سی بی کیمپ میں موجود تمام باولرز کی ٹریننگ کا آغاز دوپہر تین بجے ہوگا،ترجمان پی سی بی قومی کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ وقار یونس کی زیر نگرانی 2 روزہ کیمپ کل بھی لگایا جائے گا،ترجمان پی سی بی دورہ آسٹریلیا سے قبل 2 روزہ باؤلنگ کیمپ کا مقصد باولرز کی کارکردگی کا جائزہ لینا ہے،ترجمان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مستعفی ہوگئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مستعفی ہوگئے سرفراز احمد کارکردگی دکھائیں گے تو ٹیم میں رہیں گے‘ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں اوپنرز کے درمیان جگہ پکی کرنے کا مقابلہ ٹیم کیلئے مثبت ہے، عابد علی محمد عامر نے کیریئر کی بہترین ون ڈے رینکنگ حاصل کرلی چیف سلیکٹر مصباح الحق لاہور:چیف سلیکٹر مصباح الحق کا اپنا کوآرڈینیٹر رکھنے کا فیصلہ لاہور:پی سی بی نے نیشنل سلیکشن کمیٹی کوارڈینیٹر کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا لاہور:نیشنل سلیکشن کمیٹی کوآرڈینیٹر چھے صوبائی ایسوی ایشنز سے رابطے رکھے گا لاہور:کوآرڈینیٹر صوبائی ٹیموں کی رپورٹ تیار کرکے چیف سلیکٹر کو دیا کرے گا لاہور:کوآرڈینیٹر ضرورت پڑنے پر فرسٹ کلاس میچ دیکھنے جائے گا لاہور:سلیکشن کمیٹی کوآرڈینیٹر ڈومسیٹک کرکٹ میں ہائی پرفارمرز کی رپورٹ تیار کیا کرے گا لاہور:کھلاڑیوں کا بیک اپ پول تیار کرنے کے لیے کوآرڈینیٹر ڈومیسٹک میچز کو اوبزرو کیا کرے گا لاہور:کوآرڈینیٹر کھلاڑیوں کی ریکارڈ پر رپورٹ تیار کیا کرے گا لاہور:کوآرڈینیٹر سلیکشن کمیٹی میٹنگ کے منٹس تیار کیا کرے گا لاہور:کوآرڈینیٹر سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں ہوگا ترجمان لاہور:کوآرڈینیٹر کے لیے کم از کم لیول ٹو کوچنگ کورس درکار ہوگا ترجمان لاہور:سابق فرسٹ کلاس اور انٹرنیشنل کرکٹر کو ترجیح دی جائے گی سری لنکا سیریز، سرفراز کپتان اور بابر اعظم نائب کپتان مقرر ترجمان پی سی بی - ہم نے سری لنکا کرکٹ کا بیان دیکھا ہے ہمارے ساتھ سری لنکا کرکٹ ٹیم کی حفاظت سے متعلق انٹیلیجنس رپورٹ یا کسی بھی معلومات کا تبادلہ نہیں کیا گیا پی سی بی سری لنکا کرکٹ ٹیم کی مکمل حفاظت اور سیکورٹی کے عزم کو دہراتا ہے پی سی بی اس سلسلے میں سری لنکا کرکٹ کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا حیران ہوں کہ مصباح کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے ساتھ چیئرمین پی سی بی نہیں بنایا گیا۔ شعیب اختر

ورلڈکپ، کون پہلی بار، کون تجربہ کار کھیل رہا ہے

ورلڈکپ، کون پہلی بار، کون تجربہ کار کھیل رہا ہے

المی کرکٹ کپ کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ چکی ہیں۔ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے 15رکنی سکواڈ پر نظر دوڑائی جائے تو قومی ٹیم کے اکثر کھلاڑی ایسے ہیں، جو پہلی مرتبہ عالمی کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔پاکستان کے موجودہ 15رکنی سکواڈ میں 5 کھلاڑی ایسے ہیں، جو پہلے ورلڈ کپ کھیل چکے ہیں لیکن بقیہ 10 کھلاڑی یہ اعزاز پہلی مرتبہ حاصل کرنے جارہے ہیں۔پاکستان کے کپتان سرفراز احمد، شعیب ملک، محمد حفیظ، وہاب ریاض اور حارث سہیل اس سے قبل بھی ورلڈ کپ کھیل چکے ہیں لیکن بقیہ کھلاڑی پہلی دفعہ یہ اعزاز حاصل کریں گے۔پاکستان کے دونوں اوپننگ بلے باز فخر زمان اور امام الحق کے ساتھ ساتھ بابر اعظم اور آصف علی بھی پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کھیلیں گے۔چیمپیئنز ٹرافی کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کرنے والے حسن علی کا بھی یہ پہلا ورلڈ کپ ہے جبکہ نوجوان محمد حسنین اور شاہین شاہ آفریدی بھی پہلی مرتبہ میگا ایونٹ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔محمد عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ میں آئے 10سال ہو گئے ہیں لیکن وہ اب تک ورلڈ کپ کھیلنے سے محروم ہیں تاہم ان کا یہ خواب اس مرتبہ پورا ہو جائے گا۔سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ فاسٹ باؤلر پابندی کے سبب 2011 اور 2015 کا ورلڈ کپ نہیں کھیل سکے تھے۔عامر کے ساتھ ساتھ پاکستان کے دونوں سپن آل راؤنڈر عماد وسیم اور شاداب خان بھی عالمی کپ میں پہلی مرتبہ شرکت کریں گے۔ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں