More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز کے درمیان ون ڈے سیریز کل سے کراچی میں شروع ۔ سیریز کے تینوں ون ڈے انٹرنیشنل نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کے لیے یہ سیریز اہم ہے۔ کپتان ندا ڈار۔ پاکستان اسوقت آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں پانچویں نمبر پر ہے۔ پاکستان ایک سخت جان حریف ٹیم ہے اس کے خلاف بہترین کرکٹ کھیلنی ہوگی۔ کپتان ہیلی میتھیوز۔ آسٹریلوی خاتون امپائر کلیر پولوساک سیریز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیمیں نیشنل بینک اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔ پاکستان ویمنز ٹیم آج آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لے رہی ہے۔ آج ٹریننگ میں کپتان ندا ڈار، عالیہ ریاض، بسمہ معروف، نتالیہ پرویز اور سدرہ نواز حصہ لے رہی ہیں۔ آج ٹریننگ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کی کپتان ٹرافی رونمائی میں حصہ لیں گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہو گا۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا ٹی 20ورلڈکپ جیتنے والی قومی ڈیف کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیرکھیل فیصل ایوب کھوکھر نے ورلڈکپ جیتنے والی قومی ڈیف ٹیم کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں 95لاکھ روپے کی انعامی رقوم کے چیک تقسیم کئے تقریب میں سیکرٹری سپورٹس پنجا ب مظفر خان سیال اور ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی شرکت وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کھلاڑیوں کا انعام بڑھا کر ڈبل کردیا ہے، صوبائی وزیرکھیل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انعام 2لاکھ سے بڑھا کر 5لاکھ کردیا ہے، فیصل ایوب کھوکھر وزیراعلیٰ پنجاب نے سپورٹس بورڈ پنجاب کی درخواست پر95لاکھ روپے کے انعامات کرد ئیے ہیں،فیصل ایوب کھوکھر ڈیف کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے،صوبائی وزیرکھیل ملک کا نام روشن کرنیوالے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے،فیصل ایوب کھوکھر ورلڈکلاس کے 500کھلاڑی تیار کریں گے،صوبائی وزیرکھیل پنجاب لیگ کا آغاز جلد کررہے ہیں،فیصل ایوب کھوکھر پنجاب لیگ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا،صوبائی وزیرکھیل پنجاب لیگ میں 15گیمز کو شامل کررہے ہیں،فیصل ایوب کھوکھر خواتین کی پنک گیمز بھی کروانے جارہے ہیں،صوبائی وزیرکھیل پنک گیمز وزیراعلیٰ پنجاب کے دل کے قریب ہیں،فیصل ایوب کھوکھر پنجاب پنک گیمز کروانے کا مقصد نئے ٹیلنٹ کو ہنٹ کرنا ہے،صوبائی وزیرکھیل 300سے زائد میگا سپورٹس کمپلیکس تیارکریں گے،فیصل ایوب کھوکھر 100سپورٹس کمپلیکس نئے تعمیر ہوں گے،صوبائی وزیرکھیل ایک کمپلیکس پر تقریباً 15کروڑ روپے کی لاگت آئے گی،فیصل ایوب کھوکھر 200سپورٹس کمپلیکس کو بحال کیا جائے گا،صوبائی وزیرکھیل نئے اور رینوویٹ ہونیوالے سپورٹس کمپلیکس کو اے ڈی پی میں شامل کرلیا گیاہے،فیصل ایوب کھوکھر رائے ونڈ میں سپورٹس کمپلیکس کا آغاز کررہے ہیں،صوبائی وزیرکھیل پنجاب کے تمام شہروں اور دیہاتوں میں کمپلیکس بنیں گے،فیصل ایوب کھوکھر آؤٹ ڈور جم بھی تیار کرنے جارہے ہیں،صوبائی وزیرکھیل جو سپورٹس کمپلیکس کھنڈرات کا منظر پیش کررہے تھے انہیں بحال کرنے جارہے ہیں،فیصل ایوب کھوکھر 95لاکھ کچھ نہیں اس سے بڑھ کر انعامات دیں گے،صوبائی وزیرکھیل ہر گیمز کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے،فیصل ایوب کھوکھر انڈوومنٹ فنڈ نے بھی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے،صوبائی وزیرکھیل صدر پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن میاں عرفان معراج،جنرل سیکرٹری سید کومیل کاظمی اور ٹیم نے صوبائی وزیرکھیل پنجاب کا شکریہ ادا کیا یشنل ویمنز ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ بدھ سے فیصل آباد میں شروع ہوگا۔ اس مرتبہ ٹورنامنٹ مختلف انداز میں کھیلا جائے گا جس میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی اور یہ پچاس اوورز کا ہوگا۔ پہلے اس ٹورنامنٹ میں تین ٹیمیں شریک تھیں اور یہ پنتالیس اوورز کا ہوتا تھا۔ ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، ملتان اور راولپنڈی شریک ہیں۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو دس لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن آج بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیمیں نیشنل بینک اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیمیں شام پانچ بجے تک ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 18 اپریل سے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہو گا۔ پاکستان ویمنز اسکواڈ میں کپتان ندا ڈار، عالیہ ریاض اور بسمہ معروف نے رپورٹ کر دی۔ تینوں کھلاڑی آج ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ بیٹنگ کوچ توفیق عمر نے بھی پاکستان ٹیم کے کیمپ میں رپورٹ کر دی پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کے لیے ٹکٹنگ بوتھ ( باکس آفس ) کا قیام۔ باکس آفس کا مقصد شائقین کو آسانی سے ٹکٹوں کی فراہمی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل کو ہونگے۔ لاہور میں میچز 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی میں باکس آفس پنڈی پی ایف گراؤنڈ راول روڈ 1122 ریسکیو آفس کے مقابل قائم ہوگا۔ پنڈی کا باکس آفس 16 اپریل سے کام شروع کرے گا۔ لاہور میں یہ باکس آفس لبرٹی کے داخلے کے قریب قائم ہوگا جو 21 اپریل سے کام شروع کرے گا۔ ہاسپٹیلٹی باکسز اور پلاٹینم باکسز کے سوا دیگر تمام ٹکٹیں باکس آفس پر دستیاب ہونگی۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی قیمتیں: *راولپنڈی۔* جمعرات 18 اپریل ۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل۔ وی وی آئی پی گیلری چھ ہزار روپے۔ وی آئی پی سات سو پچاس روپے۔ پریمئم پانچ سو روپے۔ ہفتہ 20 اپریل ۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ۔ وی وی آئی پی گیلری سات ہزار پانچ سو روپے۔ وی آئی پی ایک ہزار روپے۔ پریمئم سات سو پچاس روپے۔ اتوار 21 اپریل۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی ۔ وی وی آئی پی گیلری سات ہزار پانچ سو روپے۔ وی آئی پی ایک ہزار روپے۔ پریمئم سات سو پچاس روپے۔ *لاہور۔* جمعرات 25 اپریل۔ چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ۔وی وی آئی پی گیلری چھ ہزار روپے۔ وی وی آئی پی انکلوژر چار ہزار روپے۔ وی آئی پی ایک ہزار روپے۔ پریمئم آٹھ سو روپے۔ فرسٹ کلاس پانچ سو روپے۔ جنرل تین سو روپے۔ ہفتہ 27 اپریل۔ پانچواں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ۔ وی وی آئی پی گیلری سات ہزار روپے۔ وی وی آئی پی انکلوژر پانچ ہزار روپے۔ وی آئی پی تیرہ سو روپے۔ پریمئم نو سو روپے۔ فرسٹ کلاس چھ سو روپے۔ جنرل تین سو روپے۔ ہاسپٹیلٹی باکسز اور پلاٹینم باکسز کی خریداری کے لئے پی سی بی سے اس نمبر +924235717231 پر رابطہ کریں۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچ گی۔ نیوزی لینڈ ٹیم کا یہ دورہ 14 سے 28 اپریل تک 14 روز پر مشتمل ہے۔ 18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی میں تین میچیز کھیلے جائیں گے۔ 25 اور 27 اپریل کو لاہور میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔ اپ ڈیپ احسان اللہ فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشخیص کے لیے اتوار کو مانچسٹر روانہ ۔ احسان اللہ کا پیر کے روز آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر ایڈم واٹس سے اپائنٹمنٹ ہے۔ سرجن پروفیسر ایڈم واٹس ہاتھ اور کلائی کی سرجری کندھے اور کہنی کے طریقہ کار، اسپورٹس انجریز اور ٹراما سرجری میں مہارت رکھتے ہیں۔ احسان اللہ کی فرنچائز ملتان سلطانز نے اس اپائنٹمنٹ کے سلسلے میں پی سی بی کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ پیرنٹ باڈی کے طور پر پی سی بی احسان اللہ کے علاج اور بحالی کے تمام اخراجات برداشت کرے گا۔ پروفیسر واٹس کی تشخیص کے بعد پی سی بی مزید اپ ڈیٹس فراہم کرے گا۔

پاکستان کپ کے لیے ٹیموں اور کپتانوں کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کپ کے لیے ٹیموں اور کپتانوں کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کپ ایک بار پھر راولپنڈی میں ہوگا اور یہ میلہ دو اپریل سے بارہ اپریل تک راولپنڈی اسٹیڈیم میں سجے گا، تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہونگیں
ٹیموں اور ان کے کپتانوں کی تفصیل کچھ اس طرح سے ہے

Federal Areas aim to complete hat-trick of Pakistan Cup titles

· PCB announces event schedule and the five squads; Pindi Cricket Stadium, Rawalpindi to stage matches from 2-12 April

· All 50-over matches will be day/night; event carries a total prize money of PKR3.5 million with the winners collecting PKR2 million

Pakistan international Mohammad Rizwan has been appointed captain of the Federal Areas cricket team, which will aim to complete a hat-trick of Pakistan Cup titles in the tournament. The defending champions will be joined by the four provincial sides in the 50-over tournament which be held at the Pindi Cricket Stadium, Rawalpindi from 2-12 April.

Federal Areas played under the name of Islamabad in the inaugural edition and failed to finish in the top two sides. However, under a new name, they bounced back in style in the 2017 final when they chased down a 324-run target to beat Balochistan by one wicket off the final delivery of the match.

Last year in the Faisalabad final, Federal Areas comfortably beat Khyber Pakhtunkhwa by five wickets when they achieved the 253-run target with five wickets and nine overs to spare.

This year, Federal Areas will open their title defence on the second day of the tournament on Wednesday, 3 April, against Khyber Pakhtunkhwa, which will be captained by Salman Butt.

The opening fixture will be between Punjab and Balochistan, which will be captained by Kamran Akmal and Asad Shafiq, respectively.

Sindh is the other side in the tournament, which will be led by former Test fast bowler Umer Gul.

The five sides have been chosen by the national selection committee, which is headed by Inzamam-ul-Haq. Players who have been playing regular and consistent cricket for the Pakistan cricket team have not been included as part of the selectors’ policy of providing them sufficient rest prior to the all-important ICC Cricket World Cup 2019.

With the 15-player squad for the World Cup to be announced after the Pakistan Cup, the Pakistan Cup provides another opportunity to the cricketers to stake a claim for a place in the biggest cricket spectacle on the planet.

“We have always selected players on their performances in domestic cricket. If there are any extraordinary performances on positions which are up for grabs, then those top performers will definitely be considered,” chief selector Inzamam-ul-Haq said.

“The purpose of announcing the World Cup squad after the Pakistan Cup is to give value and importance to this tournament in which all the top performers below the national team players are playing and they deserve to be given equal and fair opportunity before the national side is finalised and announced.”

Haroon Rasheed, Director – Domestic cricket said: “Pakistan Cup is a short but challenging competition in which the spectators will have an opportunity to watch some of their favourite cricketers live in action. I am confident that this tournament will live up to its reputation of producing some high quality cricket.”

The tournament carries a total prize money of PRK3.5 million with the winner collecting PKR2 million. The losing finalist will get PKR1 million, while player of the league matches will get PKR25,000 each.

The best batsman, bowler, all-rounder and player of the final will receive PKR100,000 each.

The PCB, as part of its strategy to further give incentives in domestic cricket, has enhanced the match fee of each player from PKR33,000 to PKR 35,000.

Squads:

Balochistan – Asad Shafiq (captain); Ali Imran; Ammad Butt; Awais Zia; Bismillah Khan (WK); Fawad Alam; Ghulam Mudassar; Haris Rauf; Mohammad Irfan Sr; Qaiser Ashraf; Taj Wali; Umar Khan; Umer Akmal; Waqar Hussain (WK) and Zeeshan Ashraf

Federal Areas – Mohammad Rizwan (WK, captain); Ahmed Shehzad; Asad Afridi; Bilal Asif; Israrullah; Khurram Shahzad; Mohammad Nawaz; Nihal Mansoor; Ramiz Raja Jr; Rumman Raees; Sameen Gul; Saud Shakil; Sohaib Maqsood; Waqas Maqsood and Zia-ul-Haq

Khyber Pakhtunkhwa – Salman Butt (captain); Abid Ali; Adil Amin; Adnan Akmal (WK); Faizan Riaz; Khushdil Shah; Mohammad Irfan; Mohammad Irfan Jr; Mohammad Saad; Sohail Khan; Musa Khan; Umaid Asif; Wahab Riaz; Zeeshan Malik and Zohaib Khan

Punjab – Kamran Akmal (WK, captain); Anwar Ali; Bilawal Bhatti; Ehsan Adil; Fahad Iqbal; Iftikhar Ahmed; Kashif Bhatti; Khurram Manzoor; Mohammad Asghar; Mohammad Sami; Ramiz Aziz; Saad Ali; Sami Aslam; Sohail Tanveer and Waleed Ahmed

Sindh – Umer Gul (captain); Ahsan Ali; Amir Yamin; Ashiq Ali; Asif Ali; Hammad Azam; Imran Rafiq; Mohammad Hassan (WK); Mohammad Hasnain; Mohammad Ilyas; Nauman Ali; Rahat Ali; Sahibzada Farhan; Umar Amin and Umar Siddique (WK)

Fixtures (matches start 2pm):

Tue, 2 April – Punjab v Balochistan
Wed, 3 April – Federal Areas v Khyber Pakhtunkhwa
Thu, 4 April – Balochistan v Sindh
Fri, 5 April – Khyber Pakhtunkhwa v Punjab
Sat, 6 April – Sindh v Federal Areas
Sun, 7 April – Khyber Pakhtunkhwa v Balochistan
Mon, 8 April – Punjab v Federal Areas
Tue, 9 April – Sindh v Khyber Pakhtunkhwa
Wed, 10 April – Federal Areas v Balochistan
Thu, 11 April – Punjab v Sindh
Fri, 12 April – FINAL

Previous winners:

2016 – Khyber Pakhtunkhwa
2017 – Federal Areas
2018 – Federal Areas

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں