More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

چیمپیئنز ٹرافی معطل، کینسل یا محسن نقوی کی ہوگی جیت ؟ آفتاب تابی کا تجزیہ

چیمپیئنز ٹرافی  معطل، کینسل یا محسن نقوی کی ہوگی جیت ؟ آفتاب تابی کا تجزیہ

بھارتی ہٹ دھرمی اور پاکستان کے مضبوط مؤقف کے بعد آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر بات کرنے کے لیے آج بورڈ اجلاس بلایا گیا تھا جس میں ابتدائی مشاورت کے بعد یہ طے ہوا کہ پاکستان اور بھارت آئی سی سی کے ساتھ مل کر ایک ایسا آپشن تلاش کریں گے جو سب کو قبول ہو
اس صورت حال پر آفتاب احمد نے ویڈیو وی لاگ کیا ہے جسکو دیکھ کر آپ پر ساری صورت حال واضح ہو جائے گی
watch-videoBreaking News 💥 ICC Champions Trophy Meeting Postponed till?

#iccchampionstrophy #pakistancricket #cricketnews #hybridmodel #championstrophy2025 #tabileaks

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں