More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
سری لنکا سیریز، سرفراز کپتان اور بابر اعظم نائب کپتان مقرر ترجمان پی سی بی - ہم نے سری لنکا کرکٹ کا بیان دیکھا ہے ہمارے ساتھ سری لنکا کرکٹ ٹیم کی حفاظت سے متعلق انٹیلیجنس رپورٹ یا کسی بھی معلومات کا تبادلہ نہیں کیا گیا پی سی بی سری لنکا کرکٹ ٹیم کی مکمل حفاظت اور سیکورٹی کے عزم کو دہراتا ہے پی سی بی اس سلسلے میں سری لنکا کرکٹ کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا حیران ہوں کہ مصباح کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے ساتھ چیئرمین پی سی بی نہیں بنایا گیا۔ شعیب اختر ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال پی سی بی میں کوئی بھی عہدہ نہ ملنے پر سیخ پا مصباح الحق پاکستان کے سب سے مہنگے کوچ, ماہانہ 28 لاکھ افغان کپتان راشد خان دنیا کے کم عمر ترین ٹیسٹ کپتان بن گئے نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر ڈین جونز کی مصباح اور وقار یونس کو مبارکباد مصباح الحق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ، وقار یونس بولنگ کوچ مقرر پی سی بی/گورننگ بورڈ اجلاس لاہور:پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہوگیا لاہور:اجلاس کی صدارت چیرمین پی سی بی کریں گے لاہور:اجلاس میں بجٹ کی منظوری لی جائے گی لاہور:میٹنگ میں چیرمین پی سی بی اپنی رپورٹ پیش کریں گے لاہور:اجلاس میں آڈٹ کمیٹی اپنی رپورٹ پیش کرے گی قومی کرکٹ ٹیم کے لئے کوچ کی تلاش باؤلنگ کوچ کے عہدے کے لئے وقار یونس مضبوط امیدوار بن گئے۔ذرائع باولنگ کوچ کے عہدے کے امیدوار محمد اکرم نے اپنی درخواست واپس لے لی سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین بھی انٹرویو کے لئے کوچ فائنڈنگ کمیٹی کے سامنے انٹرویو کے لئے پیش نہیں ہورہے ۔ذرائع ہیڈ کوچ کے امیدوار ڈین جونز کا ویڈیو لنک پر انٹرویو ہو گیا ۔ذرائع ڈین جونز نے کمیٹی کو اپنے پلان سے بھی آگاہ کیا ۔ذرائع

حفیظ،،، کپتان کا عدم اطمینان یا سازش کی دیگ چڑھ گئی

حفیظ،،، کپتان کا عدم اطمینان یا سازش کی دیگ چڑھ گئی

افغانستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے کہ جہاں پاکستان کرکٹرز نے کرکٹ متعارف کروائی،، راشد لطیف،انضمام الحق اور محمد رمضان نے افغانستان میں کرکٹ کی مضبوط داغ بیل ڈالی مگر بنگلہ دیش کی طرح اب افغانستان بھی اپنے استاد ملک کے خلاف فتوحات سمیٹنے لگا ہے اور ورلڈکپ میں افغانستان نے فیلڈنگ کے علاوہ ہر شعبے میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ناکامیوں کی منجدھار میں پھنسی ہوئی ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا، ماہرین کرکٹ نے کپتان سرفراز احمد کے فیصلوں کو آڑھے لیتے ہوئے کہا ہے کہ محسوس ہوتا ہے کہ سرفراز احمد محض ایک پپٹ کپتان ہے اور ساری کپتانی باہر سے ہوتی ہے،
کچھ ماہرین سے ہماری بات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ میچ میں سب سے ذیادہ کم رنز دینے والے باولر محمد حفیظ کو محض چار اوور کے بعد باولنگ نہ کروانا حیران کن ہے جبکہ شعیب ملک باولنگ سے یکسر دور رکھا گیا، ماہرین کہتے ہیں محمد حفیظ الٹے ہاتھ سے کھیلنے والے بلے بازوں  کے لیے ہمیشہ خطرناک ثابت ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنے چار اوورز میں محض بارہ رنز دیے مگر اس کے باوجود الٹے ہاتھ سے کھیلنے والے بلے باز کی موجودگی میں شاداب خان کو اوور دینا حیران کن تھا اگر محمد حفیظ کو پورے دس اوورز کروائے جاتے تو میچ کا نتیجہ مختلف ہو سکتا تھا، کچھ ماہرین کو تو محسوس ہونے لگا ہے کہ ورلڈکپ میں آصف علی کو محمد حفیظ کی جگہ ٹیم میں شامل کرنے کی پلاننگ ہورہی ہے
ادھر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ معین خان نے وضح کردہ طریقہ کے برخلاف وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کرنے پر سخت تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے ہی وضح کردہ اصولوں سے انحراف کررہا ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں