More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ہیڈکوچ نے پاکستان کرکٹ کا کٹھا چٹھا چیئرمین پی سی بی کو بھیج دیا

ہیڈکوچ نے پاکستان کرکٹ کا کٹھا چٹھا چیئرمین پی سی بی کو بھیج دیا

ورلڈکپ میں عبرت ناک ناکامی: گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کروادی، کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوالات اٹھادیے
ذرائع کےمطابق گیری کرسٹن نے ناقص کارکردگی کی وجوہات تفصیلی طور پر بیان کردی ہیں، انہوں نے کھلاڑیوں کے ڈسپلن اور کھیل سے آگاہی پرکھل کر لکھا، ہیڈ کوچ نے ٹیم میں بہتری لانے کے لیے تجاویز بھی دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن نے کھلاڑیوں کی فٹنس پر بھی سوالات اٹھائے ہیں اور رپورٹ میں وہی پوائنٹس ہیں جس کا گیری کرسٹن نے اپنی تقریر میں ذکر کیا تھا۔
تابی اپنے فینز کے لیے ایک ویڈیو وی لاگ تیار کیا ہے جو کہ آپکو بہت پسند آئیگا
watch-videoBreaking News: The Ball’s in Your Court! Gary Kirsten to PCB Chairman Tabi Leaks

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں