More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

بگٹی اسٹیڈیم کوٸٹہ ۔ پولینیٸنز کھلاڑیوں کے نام سے منسوب

بگٹی اسٹیڈیم کوٸٹہ ۔ پولینیٸنز کھلاڑیوں کے نام سے منسوب

بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق بین الاقوامی کرکٹرز کے نام دے دیے گئے : پاکستان کرکٹ بورڈ

مصباح الحق، شاہد آفریدی، یونس خان، ثناء میر، کرن بلوچ، سعید اجمل، ثقلین مشتاق، محمد یوسف شعیب ملک اور شعیب خان کے نام شامل ہیں جنہیں پاکستان کرکٹ میں ان کی خدمات کے اعتراف میں ان کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔

پی سی بی کا یہ اقدام صوبہ بلوچستان میں سہولیات کو بہتر بنانے اور زیادہ سے زیادہ نوجوان کھلاڑیوں بالخصوص خواتین کو کھیل کی طرف راغب کرنے کے منصوبوں سے ہم آہنگ ہے

ثناء میر نے امید ظاہر کی کہ یہ اعزاز مزید نوجوان خواتین کو کرکٹر بننے کی ترغیب دے گا۔

شاہد آفریدی نے اس اعزاز پر اظہار تشکر کیا اور امید ظاہر کی کہ یہ کوئٹہ کے کرکٹرز کی اگلی نسل کی حوصلہ افزائی کرے گا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں