More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں نے آج صبح کوچز کی زیر نگرانی میں باب وولمر انڈور سکول میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستان شاہینز 29 ستمبر تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹریننگ کیمپ میں حصہ لیں گے۔ پاکستان شاہینز قاسم اکرم کی قیادت میں 30 ستمبر کو چین کے شہر ہانگزو کے لیے روانہ ہوگی۔ پی سی بی نے ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کے مینجر کے طور پر ریحان الحق فرائض سر انجام دینگے ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر ،ہیڈ کوچ گرانٹ براڈ برن ،بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک،مورنے مورکل باولنگ کوچ ہونگے آفتاب خان فیلڈنگ کوچ، عبدالرحمن اسسٹنٹ کوچ، ڈاکٹر سہیل سلیم ٹیم ڈاکٹر ہونگے ڈریکس سائمن سٹرینگتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ، کلف ڈیکن فزیو تھراپسٹ کے فرائض سر انجان دینگے ورلڈ کپ میں احسن افتخار ناگی قومی ٹیم کے میڈیا مینجر ہونگے عثمان انوری سکیورٹی مینجر، مقبول بابری سائیکولجسٹ، طلحہ اعجاز اینالسٹ اور ملنگ علی مساجر کے فرائض سر انجام دینگے ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں منگولیا کو ہرا دیا شاہین شاہ کے کپتان بننے سے متعلق خبروں پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل عبد الرزاق اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کے انعقاد پر خوش، شاہد آفریدی کو فٹ کھلاڑی قرار دیدیا گلوبل کرکٹ کپ: پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد امریکا کو ایک وکٹ سے شکست دیدی ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش، آئی سی سی نے 8 افراد کو معطل کر دیا رونالڈو کا ایران پہنچنے پر شاندار استقبال، ریشمی قالین تحفے میں دیا گیا پاکستانی نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیدیا کراچی میں شاہین آفریدی کی شادی کی تقریب، بابر نے بھی شرکت کی

تابی لیکس کی بڑی خبر بنی آج پاکستان کے تمام میڈیا چینلز کی بریکنگ نیوز

تابی لیکس کی بڑی خبر بنی آج پاکستان کے تمام میڈیا چینلز کی بریکنگ نیوز

شاید ہم مصالحے دار اور جھوٹی خبریں پڑھنے اور دیکھنے کے عادی ہو چکے ہیں مگر تابی لیکس 2009 سے اپنے مداحوں کو 100% سچی اور بڑی خبروں پہنچاتا آ ریا ہے – ایشیا پاکستان میں ہوگا یا نہیں ؟ اس پر آفتاب احمد تابی نے گزشتہ روز تحقیق کے بعد ایک خبر دی اور حسب روایت پاکستان کے اہم ترین چینلز اور ویب سائٹس کی زینت بنایا ہے
ایشیا کپ آفتاب احمد تابی کے سچے تجزیات جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیے اور یوٹیوب پرویڈیو کے نیچے اپنی قیمتی آرا سے مطلع کریں اور اگر ابھی تک آپ نے ہمارا یو ٹیوب چینل سبسکرائب نہیں کیا تو آپ سے استدعا کی جاتی ہے کہ چینلز بھی سبسکرائب کر لیں اور ببیل آئکون بھی کلک کر کے تابی لیکس حقیقی فین ہونے کا ثبوت دیں ، ہم آپکے دلی طور پر مشکور ہونگے

#icc #pakistancricket #najamsethi #jayshah #asiacup #worldcup #india #cricket
This is Called Breaking News
Breaking News | Do you know who has the same powers as the ICC Chairman?

ICC Chairman Reached Pakistan | Will the senior ICC officials tame Najam Sethi?
The absence of Najam Sethi to welcome him at the airport raised alarm bells
ICC Chairman Greg Barcley arrived in Lahore
Apart from meeting the PCB chairman, the ICC chairman will also meet with various personalities today
#tabileaks #pakvsind #indvspak #indiavspakistan #lahore
My Prediction: PCB will agree to host Asia Cup at neutral venue
Pakistan will also express its concerns to the ICC chairman over India not playing the Asia Cup.
Will India really not play the Asia Cup?
Will Najam Sethi agree to play the Asia Cup at a neutral venue?
Will India really not play the Asia Cup?
Top 10 Hits of Tabi Leaks
Saeed Ajmal: https://youtu.be/Dm0ANJe–io
Wasim Akram: https://youtu.be/VW1-wS0C56s
Bazid Khan Punjabi: https://youtu.be/U_JzpQREjoQ
Fawad Rana: https://youtu.be/q_sq9kfiswU
Haris Rauf: https://youtu.be/9o2_csGzLYw
Naseem Shah: https://youtu.be/j8YFLDwVEfI
Umar Akmal: https://youtu.be/FfwA22VaoVQ
Fast Bowler Mohammad Zahid: https://youtu.be/D4_a5kJQNcg
Hafeez and Faheem: https://youtu.be/EJPZAn6lTqA
Raza Hassan: https://youtu.be/XfDpJ8upZks
Zainab Abbas Rangeeli Punjabi: https://youtu.be/ADaeN269q7A
Tabi Leaks News Today
Tabi Leaks TODAY

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں