Share on Pinterest
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں
تمھارا نام
آپ کا ای میل
وصول کنندہ کا ای میل
پیغام درج کریں
میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ہے- اور اس مضمون کا لنک http://tabileaks.com/articles/adbi-bethak/page/2/ ہے -
پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں
تمھارا نام
آپ کا ای میل
وصول کنندہ کا ای میل
پیغام درج کریں
میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ہے- اور اس مضمون کا لنک http://tabileaks.com/articles/adbi-bethak/page/2/ ہے -
پیغام بھیجیں
صفحۂ اول
انٹرویوز
کرکٹ
سیاسی اکھاڑا
ادبی بیٹھک
پی ایس ایل
تحریرومضامین
مزید خبریں
سپورٹس بورڈ پنجاب
ویڈیوز
خبریں
شائننگ کلب
دیگر
انٹرویوز
کرکٹ
پی ایس ایل
ہاکی
فٹ بال
سپورٹس بورڈ پنجاب
ویڈیوز
خبریں
شائننگ کلب
دیگر
تحریرومضامین
تابی لیکس
Latest news
راولپنڈی ۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں یو ایم ٹی مارخورز نے اینگرو ڈولفنز کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔ مارخورز کی دوسری کامیابی اور ڈولفنز کی دوسری شکست ۔ ڈولفنز نے 9 وکٹوں پر128 رنز بنائے۔محمد اخلاق کے 40 رنز۔ محمد نواز کی تین وکٹیں۔ مارخورز نے 18.5 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔ خواجہ محمد نافع کی جارحانہ بیٹنگ، 4 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے68 رنز بنائے۔ محمد نواز کے ناقابل شکست 18 رنز ثمین گل کی تین وکٹیں ۔ خواجہ محمد نافع پلیئر آف دی میچ
ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ ۔ --------------------------------- راولپنڈی ۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے روز یوایم ٹی مارخورز اور الائیڈ بینک اسٹالیئنز کی کامیابی۔ یو ایم ٹی مارخورز نے نورپور لائنز کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ مارخورز نے 151 رنز کا ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ کپتان افتخار احمد 42 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ۔ فخرزمان کے 28 رنز۔ سعد مسعود کے 26رنزناٹ آؤٹ اور2 وکٹیں۔ اے بی ایل اسٹالیئنز نے لیک سٹی پینتھرز کو 35 رنز سے شکست دیدی۔ پینتھرز کی ٹیم 217 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 181 رنز بناسکی۔ اسٹالیئنز کے حسین طلعت کے کریئر بیسٹ 101 ناٹ آؤٹ اور محمد حارث کے55 رنز، دونوں کی 128 رنز کی شراکت۔ محمد علی اور عثمان طارق کی تین تین وکٹیں۔
اہم ترین چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اپ گریڈیشن کے بعد ایل سی سی اے کے پویلین کا افتتاح کر دیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کی سپورٹس شاپ کا بھی افتتاح کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا کرکٹ ایسوسی ایشن کے اپ گریڈڈ پویلین کا دورہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپ گریڈیشن کے معیاری کام کو سراہا صدر لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ ندیم اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کے لئے پویلین اور ڈریسنگ رومز میں فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے پویلین اور ڈریسنگ رومز میں کھلاڑیوں کے لئے معیاری سہولتیں کی فراہمی کی تعریف کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی سپورٹس شاپ تک رسائی آسان بنانے کی ہدایت سپورٹس شاپ کےلئے داخلہ مین روڈ سے رکھا جائے تاکہ لوگ آسانی سے شاپنگ کر سکیں۔ محسن نقوی مختصر مدت میں پویلین اور ڈریسنگ رومز کی تزئین و آرائش کی گئی ہے۔ محسن نقوی کھلاڑیوں کے لئے سہولتوں کو بہتر بنایا گیا ہے۔ محسن نقوی ایڈوائزر عامر میر۔ چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد۔ صدر لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن خواجہ ندیم۔ ڈائریکٹرز ہائی پرفارمنس سنٹرز۔ ایچ آر۔ انفراسٹرکچر اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے
ساوتھ افریقہ قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ زمبابوے سے ڈربن پہنچ گیا کپتان محمد رضوان، بابر اعظم اور شاہین شاہ بھی ڈربن پہنچ گئے پاکستان کرکٹ ٹیم کل آرام کرے گی پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار کو مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے پریکٹس کرے گی قومی سکواڈ کنگز میڈ کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گا
ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : راولپنڈی ۔ اسٹالیئنز کا ٹیگ پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں کامیابی کا ٹریڈ مارک ہے۔ اسٹالیئنز کے مینٹور شعیب ملک کامیابی کے سلسلے کو آگے لے جانے کے لیے ُپرامید۔ میرا مقصد یہ ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو جدید انداز اور رفتار کے ساتھ کھیلا جائے جو انٹرنیشنل سطح پر کھیلی جاتی ہے۔شعیب ملک۔ مینٹور کی حیثیت سے کھلاڑیوں کو مشکل صورتحال میں کھیلنے کے لیے تیار کرنا چاہتا ہوں ۔ شعیب ملک۔ اسٹالیئنز میں نوجوان معاذ صداقت اور عبید شاہ سے اچھی کارکردگی کی توقع ۔سب کی توجہ کا مرکز ہونگے۔ ہم کھلاڑیوں کو سکھانا چاہتے ہیں کہ وہ مؤثر اور جیتنے والی کارکردگی دکھائیں۔ مصباح الحق مینٹور یوایم ٹی مارخورز۔ کھلاڑی جب بھی میدان میں اتریں ان کا مقصد جیت ہو۔ مصباح الحق۔ مارخورز کو نوجوان عبدالصمد سے بے پناہ توقعات ۔ اے آر وائی اے بی ایل اسٹالیئنز کے میڈیا پارٹنر، دنیا ٹی وی یوایم ٹی مارخورز کے میڈیا پارٹنر۔
اہم ترین قذافی سٹیڈیم کی تعمیر نو۔ تعمیراتی کام نے سپیڈ پکڑ لی صرف 53 روز میں مجموعی طور پر 80 فیصد تعمیراتی کام مکمل چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ مین بلڈنگ کا گرے سٹرکچر 100 فیصد جبکہ پویلین بلڈنگ کا گرے سٹرکچر 90 فیصد مکمل انکلوژرز کے تعمیراتی کام 75 فیصد مکمل نشستوں کے لیے سٹرکچر کی تعمیر اور خندق کا کام آخری مرحلے میں چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کی تعمیر نو کے کام کا معائنہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نشتوں کے لئے تعمیرکردہ آخری سٹرکچر پر گئے اور گراؤنڈ کے ویو کو دیکھا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے آخری نشتوں سے گراؤنڈ کے نئے ویو کی تعریف کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی پویلین کے فلورز پر گئے اور جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی خندق کے دونوں اطراف دیدہ زیب گرل لگانے کی ہدایت چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کے تعمیر نو کے کام پر ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار 10 اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم کی تعمیر نو کے کام کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ۔ محسن نقوی الحمد اللہ 53 روز میں انتہائی تیزی اور اعلی معیار کے ساتھ کام کیا گیا۔ محسن نقوی پوری ٹیم جانفشانی سے دن رات کام کر رہی ہے۔ محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے قبل پراجیکٹ کو مکمل کر لیں گے۔ محسن نقوی پورا سٹیڈیم سٹیٹ آف دی آرٹ اور عالمی معیار کا بنایا جا رہا ہے۔ محسن نقوی نئے سٹیڈیم میں تقریبا 34 ہزار شائقین کے میچ دیکھنے کی گنجائش ہو گی۔ محسن نقوی چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد۔ ڈائریکٹر انفراسٹرکچر۔ ایف ڈبلیو او اور نیسپاک کے متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے
ٹکرز قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ ۔ لاہور وائٹس بمقابلہ پشاور۔ -------------------------------------- ایبٹ آباد ۔ لاہور وائٹس کی ٹیم پشاور کے 332 رنز کے جواب میں 217 رنز پر آؤٹ ۔ عبید شاہد کی نصف سنچری۔ ساجد خان کی عمدہ بولنگ 56 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔میرحمزہ کی 3 وکٹیں پشاور کے دوسری اننگز میں 14 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ۔نسیم شاہ کی دو وکٹیں پشاور کی مجموعی برتری 129 رنز کی ہوگئی ہے۔
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن کا اعزاز حاصل کیا۔ محسن نقوی پورے ٹورنامنٹ میں بلائنڈ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا۔ محسن نقوی کپتان نثار علی اور محمد صفدر نے شاندار بیٹنگ کی اور فائنل میں فتح سمیٹی۔ محسن نقوی پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کو بھی مبارک باد دیتا ہوں۔ محسن نقوی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نےجذبے کے ساتھ محنت کی اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اعزاز جیتا۔ محسن نقوی ٹورنامنٹ کے ہر میچ میں کھلاڑیوں نے بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔ محسن نقوی امید ہے کہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم مستقبل میں بھی اسی جذبے سے کھیلے گی اور مزید کامیابیاں حاصل کرے گی۔ محسن نقوی
اولمپیئن صدف صدیقی/ آٸی او سی کورس اولمپیئن صدف صدیقی آٸی او سی کوچنگ کورس میں کامیاب آٸی او سی کورس مکمل کرنیوالی آرمی کی پہلی خاتون ایتھلیٹ بن گٸی گریجویشن تقریب ہنگری یونیورسٹی میں ہوٸی کورس میں سترہ ممالک کے انیس کھلاڑیوں اور آفیشلز نے شرکت کی پی او اے، آرمی کی بھرپور سپورٹ پر مشکور ہوں، اولمپٸین صدف صدیقی آٸندہ بھی ملک کا نام روشن کرتی رہوں گی، اولمپٸین صدف صدیقی صدف صدیقی قومی ایونٹس میں پاک فوج کی نماٸندگی کرتی ہے صدف صدیقی اولمپک گیمز، کامن ویلتھ گیمز، ایشین گیمز، سیف گیمز سمیت دیگر بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہے
ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ آفیشلز ۔ راولپنڈی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا اعلان کر دیا ہے۔ 7 سے 25 دسمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے 22 میچوں میں کل 13 امپائرز اور 6 میچ ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ 7 دسمبر کو نورپور لائنز اور یو ایم ٹی مارخورز کے افتتاحی میچ میں عمران جاوید اور ذوالفقار جان آن فیلڈ امپائرز اور ندیم ارشد میچ ریفری ہونگے۔ آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف امپائرز کے ارکان آصف یعقوب، راشد ریاض وقار 25 دسمبر کو ہونے والے فائنل کے امپائرز اور علی نقوی میچ ریفری ہونگے۔
ادبی بیٹھک
مول ڈے کا سائنسی اثر – 23 اکتوبر
23/10/2024
23/10/2024
0 تبصرے
177
مناظر
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں
تمھارا نام
آپ کا ای میل
وصول کنندہ کا ای میل
پیغام درج کریں
میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام مول ڈے کا سائنسی اثر – 23 اکتوبر ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/article/mole-day/ ہے -
پیغام بھیجیں
Share on Pinterest
ادبی بیٹھک
عبدالستار ایدھی: ایک خاموش انسانیت دوست اور انسانیت…
04/10/2024
04/10/2024
0 تبصرے
171
مناظر
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں
تمھارا نام
آپ کا ای میل
وصول کنندہ کا ای میل
پیغام درج کریں
میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام عبدالستار ایدھی: ایک خاموش انسانیت دوست اور انسانیت کے سچے خادم ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/article/eidhi-humanity/ ہے -
پیغام بھیجیں
Share on Pinterest
ادبی بیٹھک
کیا نا شکری ہماری بے سکونی کی وجہ…
28/09/2024
30/09/2024
0 تبصرے
316
مناظر
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں
تمھارا نام
آپ کا ای میل
وصول کنندہ کا ای میل
پیغام درج کریں
میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام کیا نا شکری ہماری بے سکونی کی وجہ ہے؟ حل کیا ہے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/article/anxiety/ ہے -
پیغام بھیجیں
Share on Pinterest
ہاکی
کھیلوں کے اداروں کے سربراہ اور لفافہ بردار…
24/09/2024
24/09/2024
0 تبصرے
354
مناظر
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں
تمھارا نام
آپ کا ای میل
وصول کنندہ کا ای میل
پیغام درج کریں
میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام کھیلوں کے اداروں کے سربراہ اور لفافہ بردار صحافی پاکستان سپورٹس کو کھا گئے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/article/ypakistan-sports/ ہے -
پیغام بھیجیں
Share on Pinterest
ادبی بیٹھک
پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد…
21/09/2024
22/09/2024
0 تبصرے
185
مناظر
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں
تمھارا نام
آپ کا ای میل
وصول کنندہ کا ای میل
پیغام درج کریں
میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غمِ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/article/positive-vibes/ ہے -
پیغام بھیجیں
Share on Pinterest
←
1
2
3
4
5
6
→