More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ایمرجنگ کپ بنگلہ دیش کے لیے پاکستان انڈر23 منتخب

ایمرجنگ کپ بنگلہ دیش کے لیے پاکستان انڈر23 منتخب

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی اور چیئرمین پی سی بی کی منظوری کے بعد بنگلہ دیش  میں ہونے والے اے سی سی انڈر23 کے لیے پاکستانی دستے کا اعلان کردیا ہے

محمد رضوان ٹیم کے کپتان جبکہ حارث سہیل نائب کپتان بنائے گئے ہیں
دیگر کھلاڑیوں میں

امام الحق

جاہد علی

عمران بٹ

خالد شاہ
حسین طلعت

بلا ل آصف

اسامہ میر

ظفر گوہر

سمین گل

احمد بشیر

غلام مدثر

احمد بٹ

حماد اعظم

ایمرجنگ کپ بنگلہ دیش میں چھبیس مارچ سے دو اپریل تک کھیلا جائے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں