More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کھیل کے میدان سے اچھی خبر، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چت کردیا

صاحب ایسے میں جب کرکٹ کے میدان سے محض شرمندگی سے بھرپور خبریں دیکھنے کو مل رہی ہیں اور خدشہ شائقین کرکٹ کہیں مقبول کھیل سے بہت دور نہ چلے جائیں

قومی کھیل بھی مدت سے اچھی خبروں کو ہاتھ پاوں مار رہی ہے اور آج کل کیویز کے دیس میں پانچ میچوں کی سیریز کھیل رہی ہے جسمیں سے ایک میں شکست ہوئی جبکہ ایک ڈرا ہوا

مگر تیسرے میچ میں شاہینوں نے پلٹ وار کرتے ہوئے کیویز کو دو کے مقابلے میں چار گول کرتے ہوئے سیریز برابر کردی

دیکھیے میچ کے خصوصی مناظر صرف تابی لیکس پر

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں