More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ڈاکٹر نعمان نیاز کی گیم آن ہوگئی

ڈاکٹر نعمان نیاز کی گیم آن ہوگئی

شائقین پی ٹی وی سپورٹس اپنے پسندیدہ ڈاکٹر نعمان نیاز کے بنا اداس دکھائی دے رہے ہیں اور اس کا برملا اظہار وہ سوشل میڈیا پر کر رہے ہیں کہ گیم آن ہے ڈاکٹر نعمان کے بنا آف  اور بے رنگ ہے

تو جناب ڈاکٹر نعمان نیاز کو آف کرنے والے مافیا کے بری خبر ہے کہ کیونکہ ان کو انکے عہدے پر بحال کردیا گیا ہے اور حسب روایت تابی لیکس نے حکومتی نوٹیفیکیشن کی کاپی بھی حاصل کر لی ہے جسکے مطابق ڈاکٹر نعمان نیاز کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا گیا ہے

تو ایک بار پھر سے

گیم آن ہے

a2efa4fd-2efc-44fe-94e1-bca7dd9770bd

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں