ٹرافی پی ایس ایل میری جان – ہیروں کی دکان
دوبئی میں پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی پی ایس ایل فرنچائزز مالکان کی شرکت اور تمام کپتان بھی ہوئے جلوہ افروز
روح رواں پی ایس ایل نجم سیٹھی کیے ٹرافی کے بارے حیرت انگیز انکشافات
ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ہوجائیں گے حیران
میری جان
کیونکہ ٹرافی نہیں یہ ہے ہیروں کی دکان نہیں نہیں کان
اپنی رائے کا اظہار کریں