More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

تابی لیکس – ڈاکٹر نعمان نیاز – کی گیم آف کر دی گئی

تابی لیکس – ڈاکٹر نعمان نیاز – کی گیم آف کر دی گئی

جی ہاں پاکستان ٹیلی ویژن میں گیم آن ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ٹیلی ویژن کی کاوشیں رنگ لے آئی ہیں، ذرائع یہ سرگوشی کر  رہے ہیں کہ حکومتی پالیسی کے خلاف بے لاگ تجزیے اور تبصرے بھی مہنگے پڑھ گئے

ctcdvb5xgaalmaj

جی ہاں پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر سپورٹس اینڈ سنڈیکیشن ڈاکٹر نعمان نیاز کو ان کے عہدے سے سبکدوش کردیا گیا ہے، اور ان کو نئے عہدے آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے، تابی لیکس آپ کی خدمت ڈاکٹر نعمان نیاز کو جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے ساتھ بتا رہا ہے کہ اب ڈاکٹر نعمان نیاز کی گیم آف کر دی گئی ہے

اب دیکھنا یہ ہے کہ ڈاکٹر نعمان نیاز اس عہدے کو قبول کرتے ہیں یا کوئی اور نجی ٹیلی ویژن جوائن کرتے ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں