More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

آیا آیا، ذاکر آیا

آیا آیا، ذاکر آیا

صاحب یہ خوبی تو ہے پاکستان کرکٹ بورڈ میں جو اس سے منسلک ہوا اور ساتھ ہی چپ کی چادر اوڑھ لی تو وہ کہیں جاتا نہیں، پی سی بی چھتری ہمیشہ اس پہ سایہ کرکے رکھتی ہے
ذاکر خان جو پی سی بی چیئرمین اور سی او او کے علاوہ لگ بھگ تمام عہدوں کا مزہ چکھ چکے ہیں اور حال ہی میں ان کو غیر فعال کردیا گیا تھا، اب ہمارے ذرائع بتاتے ہیں کہ ان کے لیے پی سی بی کی چھتری پھر سے کھولی جا رہی ہے، اب دیکھیے ذاکر خان کس عہدے کا لطف اٹھاتے ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں