More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ماں کا پیار سرفراز احمد کو پاکستان لا رہا ہے

ماں کا پیار  سرفراز احمد کو پاکستان لا رہا ہے

جنت ماں کے قدموں تلے ہوتی ہے اور جنکو اس کا اندازہ ہوتا ہے وہ سب سے پہلے اور سب سے آگے ماں کو رکھتے ہیں، ہم سب کی دعا ہے کہ اللہ سرفراز احمد کی ماں کو جلد صحت یاب کرے

سرفراز نے ثابت کردیا کہ ماں کتنی بڑی نعمت ہے، جی ہاں کپتان ٹی ٹونٹی کپتان سرفراز احمد کی ماں کراچی میں شدید علیل ہیں اور وہ آسٹریلیا کی مصروفیات چھوڑ چھاڑ کر آج رات آسٹریلیا سے روانہ ہورہے ہیں
ہم آپ کے جزبے کو سلیوٹ کرتے ہیں سرفراز احمد 

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں