پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 9 اکتوبر سے شروع ہوگی پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچز پی سی بی لائیو پر براہِ راست دستیاب ہوں گے پہلا ٹی ٹوئنٹی 9 اکتوبر، دوسرا 11 اکتوبر اور تیسرا 13 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز رات 6 بجے پی سی بی لائیو پر براہِ راست نشر کیے جائیں گے پاکستان سری لنکا سیریز کے میچز پی سی بی لائیو ایپ اور ویب سائٹ کے ذریعے براہِ راست دیکھے جا سکیں گے اینڈرائیڈ، آئی او ایس اور ویب صارفین پی سی بی لائیو کے ذریعے پاکستان سری لنکا سیریز سے براہِ راست جڑ سکیں گے پاکستان کرکٹ بورڈ کا او ٹی ٹی پلیٹ فارم پی سی بی لائیو آئندہ کرکٹ ایکشن کے لیے بھی شائقین کو لائیو اسٹریمنگ فراہم کرے گا پی سی بی لائیو پر براہِ راست میچز کے ساتھ ہائی لائٹس، انٹرویوز، تجزیے اور خصوصی کرکٹ کنٹینٹ بھی دستیاب ہے پاکستان آسٹریلیا کی 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز بھی پی سی بی لائیو پر براہِ راست نشر کی گئی تھی پاکستان آسٹریلیا سیریز کی کامیاب لائیو اسٹریمنگ کے بعد پی سی بی لائیو پر پاکستان کرکٹ کے آئندہ میچز براہ راست دیکھے جا سکیں گے پی سی بی لائیو پر پاکستان کرکٹ کے لائیو ایکشن کے ساتھ ڈومیسٹک اور آرکائیو کنٹینٹ بھی دستیاب ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ا پنے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر لائیو کرکٹ کے حوالے سے ٹی وی سی بھی جاری کر دی ہے۔ آفتاب تابی 08/10/2026 3اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 9 اکتوبر سے شروع ہوگی پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچز پی سی بی لائیو پر براہِ راست دستیاب ہوں گے پہلا ٹی ٹوئنٹی 9 اکتوبر، دوسرا 11 اکتوبر اور تیسرا 13 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز رات 6 بجے پی سی بی لائیو پر براہِ راست نشر کیے جائیں گے پاکستان سری لنکا سیریز کے میچز پی سی بی لائیو ایپ اور ویب سائٹ کے ذریعے براہِ راست دیکھے جا سکیں گے اینڈرائیڈ، آئی او ایس اور ویب صارفین پی سی بی لائیو کے ذریعے پاکستان سری لنکا سیریز سے براہِ راست جڑ سکیں گے پاکستان کرکٹ بورڈ کا او ٹی ٹی پلیٹ فارم پی سی بی لائیو آئندہ کرکٹ ایکشن کے لیے بھی شائقین کو لائیو اسٹریمنگ فراہم کرے گا پی سی بی لائیو پر براہِ راست میچز کے ساتھ ہائی لائٹس، انٹرویوز، تجزیے اور خصوصی کرکٹ کنٹینٹ بھی دستیاب ہے پاکستان آسٹریلیا کی 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز بھی پی سی بی لائیو پر براہِ راست نشر کی گئی تھی پاکستان آسٹریلیا سیریز کی کامیاب لائیو اسٹریمنگ کے بعد پی سی بی لائیو پر پاکستان کرکٹ کے آئندہ میچز براہ راست دیکھے جا سکیں گے پی سی بی لائیو پر پاکستان کرکٹ کے لائیو ایکشن کے ساتھ ڈومیسٹک اور آرکائیو کنٹینٹ بھی دستیاب ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ا پنے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر لائیو کرکٹ کے حوالے سے ٹی وی سی بھی جاری کر دی ہے۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b3%d8%b1%db%8c-%d9%84%d9%86%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%92-%d8%af%d8%b1%d9%85%db%8c%d8%a7%d9%86-3-%d9%85%db%8c%da%86%d8%b2-%d9%be%d8%b1/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں