بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 ٹیم فیصل آباد پہنچ گئی۔ بنگلہ دیش کی ویمنز انڈر 19 ٹیم تین ملکی سیریز میں حصہ لے گی۔ تین ملکی سیریز میں پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی انڈر 19 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ تین ملکی سیریز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کے تمام میچز فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں 2 سے 16 اکتوبر تک کھیلے جائیں گے۔ آفتاب تابی 29/09/2026 3اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 ٹیم فیصل آباد پہنچ گئی۔ بنگلہ دیش کی ویمنز انڈر 19 ٹیم تین ملکی سیریز میں حصہ لے گی۔ تین ملکی سیریز میں پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی انڈر 19 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ تین ملکی سیریز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کے تمام میچز فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں 2 سے 16 اکتوبر تک کھیلے جائیں گے۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a8%d9%86%da%af%d9%84%db%81-%d8%af%db%8c%d8%b4-%d9%88%db%8c%d9%85%d9%86%d8%b2-%d8%a7%d9%86%da%88%d8%b1-19-%d9%b9%db%8c%d9%85-%d9%81%db%8c%d8%b5%d9%84-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d9%be%db%81%d9%86/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں