پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس ۔ تیسرا راؤنڈ پہلا دن پی ٹی وی کے محمد شہزاد کی پاکستان سے کسی بھی بلے باز کی تیز ترین فرسٹ کلاس سنچری پی ٹی وی کے بلے باز محمد شہزاد کی ریکارڈ ساز فرسٹ کلاس سنچری ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے پہلے دن شہزاد نے 49 گیندوں پر سنچری بنا ڈالی اس سے پہلے پاکستان سے تیز ترین فرسٹ کلاس سنچری کا ریکارڈ مصباح الحق کی آسٹریلیا کے خلاف 56 گیندوں کی سنچری کا تھا شہزاد نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں آٹھویں تیز ترین سنچری سکور کی شہزاد نے 62 گیندوں پر 12 چوکوں اور آٹھ چھکوں کی مدد سے 114 رنز بنائے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں پی ٹی وی بمقابلہ کنگز مین اکیڈمی میچ کھیلا جارہا ہے محمد شہزاد نے اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کی چھٹی سنچری سکور کی آفتاب تابی 24/09/2026 4اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس ۔ تیسرا راؤنڈ پہلا دن پی ٹی وی کے محمد شہزاد کی پاکستان سے کسی بھی بلے باز کی تیز ترین فرسٹ کلاس سنچری پی ٹی وی کے بلے باز محمد شہزاد کی ریکارڈ ساز فرسٹ کلاس سنچری ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے پہلے دن شہزاد نے 49 گیندوں پر سنچری بنا ڈالی اس سے پہلے پاکستان سے تیز ترین فرسٹ کلاس سنچری کا ریکارڈ مصباح الحق کی آسٹریلیا کے خلاف 56 گیندوں کی سنچری کا تھا شہزاد نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں آٹھویں تیز ترین سنچری سکور کی شہزاد نے 62 گیندوں پر 12 چوکوں اور آٹھ چھکوں کی مدد سے 114 رنز بنائے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں پی ٹی وی بمقابلہ کنگز مین اکیڈمی میچ کھیلا جارہا ہے محمد شہزاد نے اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کی چھٹی سنچری سکور کی ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%b1%db%8c%d8%b0%db%8c%da%88%d9%86%d9%b9-%d9%b9%d8%b1%d8%a7%d9%81%db%8c-%da%af%d8%b1%db%8c%da%88-%d9%88%d9%86-%d9%81%d8%b1%d8%b3%d9%b9-%da%a9%d9%84%d8%a7%d8%b3-%db%94-%d8%aa%db%8c%d8%b3%d8%b1/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں