More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان انڈر 19 کے ہیڈ کوچ شاہد انور اور کھلاڑیوں کا چیئرمین پی سی بی سے اظہارِ تشکر انگلینڈ میں شاندار کارکردگی کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے انڈر 19 کھلاڑیوں کو مدعو کیا، شاہد انور چیئرمین پی سی بی نے انڈر 19 کھلاڑیوں سے انفرادی ملاقاتیں کیں اور ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کی، شاہد انور انڈر 19 کھلاڑیوں کے لیے پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹس کا اجرا خوش آئند ہے، شاہد انور سینٹرل کنٹریکٹس سے نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر کارکردگی کی ترغیب ملے گی، شاہد انور اچھی کارکردگی کا صلہ ملنے سے نوجوان کرکٹرز کا اعتماد بڑھتا ہے، شاہد انور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی حوصلہ افزائی کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف کے لیے باعثِ تقویت ہے، شاہد انور ملتان میں انڈر 19 ڈیولپمنٹ کیمپس سے کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہوا، پاکستان انڈر 19 کپتان فرحان یوسف گزشتہ دو برسوں میں ملتان میں انڈر 19 کیمپس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، فرحان یوسف چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات ہمارے لیے حوصلہ افزا رہی، فرحان یوسف انڈر 19 سطح پر پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹس ملنا ہمارے لیے باعثِ خوشی ہے، فرحان یوسف سینٹرل کنٹریکٹ سے کھلاڑیوں کا اعتماد اور حوصلہ بڑھے گا، عالیان سلمان سینٹرل کنٹریکٹ سے نوجوان کھلاڑی اپنی کرکٹ پر مزید توجہ دے سکیں گے، عالیان سلمان سینٹرل کنٹریکٹ سے ہم اپنے اہلِ خانہ کی مالی معاونت بھی کر سکیں گے، جہانگیر بلال اس تاریخی اقدام پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے شکر گزار ہیں، رضوان اللہ انعامات اور سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان ہمارے لیے بڑی حوصلہ افزائی ہے، رضوان اللہ

اپنی رائے کا اظہار کریں