پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے دوسرے راؤنڈ میں تیسرے دن کے کھیل کا اختتام کھیل کے تیسرے دن محمد طحہ کی ڈبل سنچری، عاصم علی ناصر اور عمران رفیق کی سنچریاں سمیر منہاس 96 رنز پر آؤٹ، ٹیسٹ فاسٹ باؤلر خرم شہزاد کی پانچ وکٹیں ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں غنی کی ٹیم نے ایس این جی پی ایل کو ایک اننگز اور 14 رنز سے شکست دے دی ایس این جی پی ایل کی ٹیم دوسری اننگز میں 243 رنز پر ڈھیر خرم شہزاد نے 18 اوورز میں 74 رنز دے کر پانچ وکٹیں لیں، سمیر منہاس پہلی فرسٹ کلاس سنچری سے چار رنز پہلے آؤٹ ہوگئے ایس این جی پی ایل نے تیسرے دن کا آغاز 108 دو وکٹوں کے نقصان پر کیا شعیب اختر سٹیڈیم راولپنڈی میں کے آر ایل کی ایم آئی ٹی سلیوشنز کے خلاف شاندار بیٹنگ کے آر ایل کے عمران رفیق اور عاصم علی ناصر کی سنچریوں کی بدولت ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 423 رنز بنا لیے کے آر ایل کا پہلی اننگز کا ابھی 237 رنز کا خسارہ باقی کے آر ایل نے تیسرے دن کا آغاز 140 تین وکٹوں کے نقصان پر کیا تھا ایبٹ آباد سٹیڈیم میں پی ٹی وی کے بلے باز محمد طحہ کی شاندار ڈبل سنچری، 362 گیندوں پر 225 رنز بنائے پی ٹی وی نے سٹیٹ بینک کے پہلی اننگز کے 433 رنز کے جواب میں 469 رنز بنائے جواب میں سٹیٹ بینک کی ٹیم مشکلات کا شکار کھیل ختم ہونے تک سٹیٹ بینک کے چار وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز، دوسری اننگز کی برتری صرف 48 رنز عمران خان سٹیڈیم پشاور میں اوجی ڈی سی ایل کو جیتنے کے لیے کنگز مین اکیڈمی کا 121 رنز کا ٹارگٹ اوجی ڈی سی ایل نے کھیل کے اختتام تک ایک وکٹ کے نقصان پر 85 رنز بنا لیے کنگز مین نے دن کا آغاز اپنی دوسری اننگز 35 رنز بغیر کسی نقصان کے کیا مگر 203 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی کنگز مین دوسری اننگز میں صرف 120 رنز کی برتری حاصل کر سکی اوجی ڈی سی ایل کے فاسٹ باؤلر محمد سلمان اور سپنر دانش عزیز کی چار چار وکٹیں آفتاب تابی 20/09/2026 2اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے دوسرے راؤنڈ میں تیسرے دن کے کھیل کا اختتام کھیل کے تیسرے دن محمد طحہ کی ڈبل سنچری، عاصم علی ناصر اور عمران رفیق کی سنچریاں سمیر منہاس 96 رنز پر آؤٹ، ٹیسٹ فاسٹ باؤلر خرم شہزاد کی پانچ وکٹیں ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں غنی کی ٹیم نے ایس این جی پی ایل کو ایک اننگز اور 14 رنز سے شکست دے دی ایس این جی پی ایل کی ٹیم دوسری اننگز میں 243 رنز پر ڈھیر خرم شہزاد نے 18 اوورز میں 74 رنز دے کر پانچ وکٹیں لیں، سمیر منہاس پہلی فرسٹ کلاس سنچری سے چار رنز پہلے آؤٹ ہوگئے ایس این جی پی ایل نے تیسرے دن کا آغاز 108 دو وکٹوں کے نقصان پر کیا شعیب اختر سٹیڈیم راولپنڈی میں کے آر ایل کی ایم آئی ٹی سلیوشنز کے خلاف شاندار بیٹنگ کے آر ایل کے عمران رفیق اور عاصم علی ناصر کی سنچریوں کی بدولت ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 423 رنز بنا لیے کے آر ایل کا پہلی اننگز کا ابھی 237 رنز کا خسارہ باقی کے آر ایل نے تیسرے دن کا آغاز 140 تین وکٹوں کے نقصان پر کیا تھا ایبٹ آباد سٹیڈیم میں پی ٹی وی کے بلے باز محمد طحہ کی شاندار ڈبل سنچری، 362 گیندوں پر 225 رنز بنائے پی ٹی وی نے سٹیٹ بینک کے پہلی اننگز کے 433 رنز کے جواب میں 469 رنز بنائے جواب میں سٹیٹ بینک کی ٹیم مشکلات کا شکار کھیل ختم ہونے تک سٹیٹ بینک کے چار وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز، دوسری اننگز کی برتری صرف 48 رنز عمران خان سٹیڈیم پشاور میں اوجی ڈی سی ایل کو جیتنے کے لیے کنگز مین اکیڈمی کا 121 رنز کا ٹارگٹ اوجی ڈی سی ایل نے کھیل کے اختتام تک ایک وکٹ کے نقصان پر 85 رنز بنا لیے کنگز مین نے دن کا آغاز اپنی دوسری اننگز 35 رنز بغیر کسی نقصان کے کیا مگر 203 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی کنگز مین دوسری اننگز میں صرف 120 رنز کی برتری حاصل کر سکی اوجی ڈی سی ایل کے فاسٹ باؤلر محمد سلمان اور سپنر دانش عزیز کی چار چار وکٹیں ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%b1%db%8c%d8%b0%db%8c%da%88%d9%86%d9%b9-%d9%b9%d8%b1%d8%a7%d9%81%db%8c-%da%af%d8%b1%db%8c%da%88-%d9%88%d9%86-%d9%81%d8%b1%d8%b3%d9%b9-%da%a9%d9%84%d8%a7%d8%b3-%d9%be%d8%b1%db%8c%d8%b0%db%8c/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں