More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کامران اکمل کے لیے سبز بتی روشن ہوسکتی ہے

کامران اکمل کے لیے سبز بتی روشن ہوسکتی ہے

ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کے حامل کامران اکمل نے حال ہی میں تابی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ انہوں نے اپنے حصے کا کام کردیا ہے، اب مجھے منتخب کرنا ٹیم منیجمنٹ کا کام ہے
ذرائع بتا رہے ہیں پہلی فتح کو ترسی ہوئی ٹیم نے اظہر الیون کو مزید جاندار بنانے کے لیے کامران اکمل کو بھی ٹیم میں شامل کرنے پر سوچ و بچار شروع کردیا ہے، تابی لیکس آپ کو یہ لیک دے سکتا ہے کہ اگر کامران اکمل کو آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ ہوا تو وہ پہلی دستیاب فلائٹ سے گرین شرٹس کو جوائین ا کر سکتے ہیں کیونکہ آسٹریلیا کے لیے ویزہ پہلے ہی لگ چکا ہے

لنک انٹرویو http://tabileaks.com/interviews/akmal/

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں