ٹکرز برائے *سابق ٹیسٹ کرکٹر و چیف سلیکٹر محمد الیاس انتقال کر گئے* *صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار* *صوبائی وزیر کھیل کی مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا* محمد الیاس کا پاکستان کرکٹ کے لیے بطور کھلاڑی اور سلیکٹر کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: ملک فیصل ایوب کھوکھر محمد الیاس نے قومی اور خواتین کرکٹ کے فروغ میں نمایاں خدمات سرانجام دیں: صوبائی وزیر کھیل مرحوم نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 10 ٹیسٹ میچز بھی کھیلے۔ فیصل ایوب کھوکھر مرحوم نے سلیکشن کمیٹیوں میں اہم ذمہ داریاں ادا کیں: ملک فیصل ایوب کھوکھر آفتاب تابی 12/01/2026 9اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز برائے *سابق ٹیسٹ کرکٹر و چیف سلیکٹر محمد الیاس انتقال کر گئے* *صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار* *صوبائی وزیر کھیل کی مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا* محمد الیاس کا پاکستان کرکٹ کے لیے بطور کھلاڑی اور سلیکٹر کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: ملک فیصل ایوب کھوکھر محمد الیاس نے قومی اور خواتین کرکٹ کے فروغ میں نمایاں خدمات سرانجام دیں: صوبائی وزیر کھیل مرحوم نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 10 ٹیسٹ میچز بھی کھیلے۔ فیصل ایوب کھوکھر مرحوم نے سلیکشن کمیٹیوں میں اہم ذمہ داریاں ادا کیں: ملک فیصل ایوب کھوکھر ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d8%a8%d8%b1%d8%a7%d8%a6%db%92-%d8%b3%d8%a7%d8%a8%d9%82-%d9%b9%db%8c%d8%b3%d9%b9-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d9%88-%da%86%db%8c%d9%81-%d8%b3%d9%84%db%8c%da%a9%d9%b9/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں