More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز قومی ٹیسٹ سکواڈ 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ پہنچ گیا قومی سکواڈ 8 اور 9 اگست کو آرام کرے گا پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم 10 اگست کو کاونٹی گراونڈ ، بیکہنم میں پریکٹس کا آغاز کرے گی پاکستان ٹیم مقامی وقت کے مطابق نو بجکر تیس منٹ پر پریکٹس شروع کرے گی پاکستان اور سلیکٹ الیون کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ 12 سے 15 اگست تک کھیلا جائے گا

اپنی رائے کا اظہار کریں