پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ سکواڈز کا اعلان۔ بابر اعظم دونوں ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ پاکستان مینز نیشنل سلیکشن کمیٹی نے لاہور میں ٹیسٹ سکواڈز کا اعلان کیا۔ سکواڈز کا اعلان قذافی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔ پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کے ساتھ دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ ویسٹ انڈیز کے ساتھ ٹیسٹ سیریز 25 جولائی سے 6 اگست تک کھیلی جائے گی۔ پاکستان ٹیم انگلینڈ کے ساتھ تین ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ انگلینڈ کے ساتھ ٹیسٹ سیریز 19 اگست سے 13 ستمبر تک کھیلی جائے گی۔ ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا گیا۔ انگلینڈ سیریز کے لیے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا گیا۔ سعود شکیل کو انگلینڈ سیریز کے لیے 17ویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا۔ سعود شکیل کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہوگی۔ ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے پاکستان کا 16 رکنی سکواڈ: بابر اعظم (کپتان) ، عامر جمال، عبداللہ فضل، علی عثمان، اذان اویس، امام الحق، خرم شہزاد، محمد عباس، محمد علی، محمد رضوان، محمد اویس ظفر، محمد غازی غوری، ساجد خان، سلمان علی آغا، شان مسعود اور عبید شاہ۔ انگلینڈ سیریز کے لیے پاکستان کا 17 رکنی سکواڈ: بابر اعظم (کپتان) ، عامر جمال، عبداللہ فضل، علی عثمان، اذان اویس، امام الحق، خرم شہزاد، محمد عباس، محمد علی، محمد رضوان، محمد اویس ظفر، محمد غازی غوری، ساجد خان، سلمان علی آغا، سعود شکیل(فٹنس سے مشروط)، شان مسعود اور عبید شاہ۔ آفتاب تابی 05/07/2026 5اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ سکواڈز کا اعلان۔ بابر اعظم دونوں ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ پاکستان مینز نیشنل سلیکشن کمیٹی نے لاہور میں ٹیسٹ سکواڈز کا اعلان کیا۔ سکواڈز کا اعلان قذافی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔ پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کے ساتھ دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ ویسٹ انڈیز کے ساتھ ٹیسٹ سیریز 25 جولائی سے 6 اگست تک کھیلی جائے گی۔ پاکستان ٹیم انگلینڈ کے ساتھ تین ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ انگلینڈ کے ساتھ ٹیسٹ سیریز 19 اگست سے 13 ستمبر تک کھیلی جائے گی۔ ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا گیا۔ انگلینڈ سیریز کے لیے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا گیا۔ سعود شکیل کو انگلینڈ سیریز کے لیے 17ویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا۔ سعود شکیل کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہوگی۔ ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے پاکستان کا 16 رکنی سکواڈ: بابر اعظم (کپتان) ، عامر جمال، عبداللہ فضل، علی عثمان، اذان اویس، امام الحق، خرم شہزاد، محمد عباس، محمد علی، محمد رضوان، محمد اویس ظفر، محمد غازی غوری، ساجد خان، سلمان علی آغا، شان مسعود اور عبید شاہ۔ انگلینڈ سیریز کے لیے پاکستان کا 17 رکنی سکواڈ: بابر اعظم (کپتان) ، عامر جمال، عبداللہ فضل، علی عثمان، اذان اویس، امام الحق، خرم شہزاد، محمد عباس، محمد علی، محمد رضوان، محمد اویس ظفر، محمد غازی غوری، ساجد خان، سلمان علی آغا، سعود شکیل(فٹنس سے مشروط)، شان مسعود اور عبید شاہ۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%af%d9%88%d8%b1%db%81-%d9%88%db%8c%d8%b3%d9%b9-%d8%a7%d9%86%da%88%db%8c%d8%b2-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d9%86%da%af%d9%84%db%8c%d9%86%da%88/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں