More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

اہم ٹیکرز راولپنڈی۔پی ایس ایل 10 کا میلہ آج سے راولپنڈی میں دوبارہ سج گیا کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ سے قبل کھلاڑیوں اور آفیشلز کا مسلح افواج سے بھرپور یکجہتی کا اظہار پاکستان کی بہادر مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی بھی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب میں شرکت میچ کے آغاز سے قبل شہدائے وطن کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا قومی ترانے پر پاکستان زندہ باد کے نعرے۔سٹیڈیم میں قومی پرچموں کی بہار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا

اپنی رائے کا اظہار کریں