ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس کے بقیہ میچوں کے ٹکٹوں پر اپ ڈیٹ ———————————————————– لاہور، 14 مئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج 17 سے 25 مئی تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے والے HBL PSL X کے بقیہ آٹھ میچز کے ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ شائقین جنہوں نے 8 مئی کو پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز، 9 مئی پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز اور 10 مئی کو اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز کے میچز کے ٹکٹ خریدے تھے اب وہ انہی ٹکٹوں کو بالترتیب 17، 18 اور 19 مئی کے میچز کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں 18 مئی کو ڈبل ہیڈر ڈے ہونے کی وجہ سے دونوں میچوں میں شرکت کے لیے 9 مئی کا ٹکٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جن شائقین نے ایلیمینیٹر 1، 2 اور فائنل کے ٹکٹ خریدے ہیں وہ متعلقہ میچوں کی نئی اعلان کردہ تاریخوں کے مطابق انہیں استعمال کر سکتے ہیں۔ باقی لیگ میچز اور پلے آف کے ٹکٹ pcb.tcs.com.pk اور نامزد ٹی سی ایس ایکسپریس مراکز سے بھی خریدے جا سکتے ہیں۔ شائقین 5 اور 10 مئی کو ملتان میں ہونے والے مقابلوں اور راولپنڈی میں پہلے کے شیڈولڈ کوالیفائر کا مکمل ریفنڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ آن لائن اور کارپوریٹ ریفنڈ بکنگ کے وقت استعمال کیے گئے اکاؤنٹس میں منتقل کیے جائیں گے۔ فزیکل ٹکٹوں کو ٹی سی ایس کے نامزد ایکسپریس مراکز پر ذاتی طور پر واپس کرنے کی ضرورت ہوگی۔ رقم کی واپسی کی تاریخ کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔ آفتاب تابی 14/05/2025 2اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس کے بقیہ میچوں کے ٹکٹوں پر اپ ڈیٹ ———————————————————– لاہور، 14 مئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج 17 سے 25 مئی تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے والے HBL PSL X کے بقیہ آٹھ میچز کے ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ شائقین جنہوں نے 8 مئی کو پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز، 9 مئی پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز اور 10 مئی کو اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز کے میچز کے ٹکٹ خریدے تھے اب وہ انہی ٹکٹوں کو بالترتیب 17، 18 اور 19 مئی کے میچز کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں 18 مئی کو ڈبل ہیڈر ڈے ہونے کی وجہ سے دونوں میچوں میں شرکت کے لیے 9 مئی کا ٹکٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جن شائقین نے ایلیمینیٹر 1، 2 اور فائنل کے ٹکٹ خریدے ہیں وہ متعلقہ میچوں کی نئی اعلان کردہ تاریخوں کے مطابق انہیں استعمال کر سکتے ہیں۔ باقی لیگ میچز اور پلے آف کے ٹکٹ pcb.tcs.com.pk اور نامزد ٹی سی ایس ایکسپریس مراکز سے بھی خریدے جا سکتے ہیں۔ شائقین 5 اور 10 مئی کو ملتان میں ہونے والے مقابلوں اور راولپنڈی میں پہلے کے شیڈولڈ کوالیفائر کا مکمل ریفنڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ آن لائن اور کارپوریٹ ریفنڈ بکنگ کے وقت استعمال کیے گئے اکاؤنٹس میں منتقل کیے جائیں گے۔ فزیکل ٹکٹوں کو ٹی سی ایس کے نامزد ایکسپریس مراکز پر ذاتی طور پر واپس کرنے کی ضرورت ہوگی۔ رقم کی واپسی کی تاریخ کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%db%8c%da%86-%d8%a8%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%84-%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%d8%b3-%d8%a7%db%8c%d9%84-%d8%a7%db%8c%da%a9%d8%b3-%da%a9%db%92-%d8%a8%d9%82%db%8c%db%81-%d9%85%db%8c%da%86%d9%88%da%ba/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں